نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    جی جی بلکہ ایک سے تو میں ابھی بات بھی کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ :wink:
  2. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    دل توڑنے والے دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں سمن کے علاوہ بھی بہت سارے لوگ ہیں قیصرانی بھائی
  3. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    :wink: کسی نوں دسی ناں۔۔۔۔ :wink:
  4. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    جی نہیں چند چول لوگوں کے لیے تھا (مانڈ ناٹ)
  5. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاں جی فرمائیں کیا تکلیف ہے جناب کو اوئے شیدے جا کر ذرا گیٹ کو تالا لگا بہت دن بعد ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا ہے جی تو جناب فرمائیں فرمائیں میں ہمہ تن گوش ہوں
  6. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی آج منگل ہے اور آپ تو جانتے ہیں منگل کو درس ہوتا ہے اور درس کے بعد شمیسی میں دعوت ہے کل بندہ حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔ 8)
  7. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    :roll: قسمت بھیڑی تے سُنیی(سنجی) قسمت ہی کچھ ایسی ہے اپنی
  8. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    بس جی کوئی 70 دن باقی ہیں پھر انشاء اللہ پُھرررر پاکستان
  9. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہے :evil:
  10. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    نہیں ترس کھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے مجھے خود کو اچھا لگتا ہے ابو سے پیسے لینے شاید آپکو عجیب لگے مگر مجھے مزہ آتا ہے 8)
  11. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    آپ پکاریں اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں پھر آپ ہی
  12. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    تھانے میں رپٹ درج کروائیں پتہ نہیں کہاں چلی گئ ہے
  13. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بہت خوب سارا میں آج کل زاویہ بہت زور شور سے پڑھ رہا ہوں کیا وہاں سے کوئی اقتباس لکھ سکتا ہوں پوچھ اس لیے رہا ہوں کے زاویہ پہلے ہی سے یہاں پر موجود ہے
  14. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ :evil:
  15. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    بکرے کی ماں کب تک خیرمنائے گی۔۔۔۔۔۔۔ :evil:
  16. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آپ تو ابھی سے خون خشک کر رہے ہیں ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے باجو بڑی اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔ہیں ناں باجو۔۔۔۔۔۔ :wink:
  17. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    میں تو معصوم سا پالا سا بچہ ہوں مجھے باجو نے کیا کہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  18. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ
  19. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    :lol: باجو میرا کوئی قصور نہیں ہے مجھے یہ سب کہنے پر مجبور کیا جارہا ہے 8)
  20. تیلے شاہ

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    السلام علیکم امن صاحبہ بہت بہت مبارک ہو محسن بننے پر اگر اسی طرح قیصرانی سے بات ہوتی رہی تو انشاء اللہ بہت جلد ترقی کریں گی
Top