تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
" عشق " پر اشعار
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
زیرک
Post #182
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
طبعِ نازک پہ گزرتا ہے گراں تو گزرے زیب وحشی کو یہی طرزِ فغاں دیتا ہے
زیرک
Post #8,500
دسمبر 10، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ترا خیال بھی تیری طرح ستمگر ہے جہاں پہ چاہئے آنا، وہیں نہیں آتا شہریار
زیرک
Post #8,499
دسمبر 10، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
زخموں کو رفو کر لیں دل شاد کریں پھر سے خوابوں کی کوئی دنیا آباد کریں پھر سے شہریار
زیرک
Post #1,123
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
جونؔ کی تشنگی کا تھا خوب ہی ماجرا، کہ جو مینا بہ مینا، مے بہ مے، جام بہ جام ہو گیا جون ایلیا
زیرک
Post #284
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
جونؔ کی تشنگی کا تھا خوب ہی ماجرا کہ جو مینا بہ مینا، مے بہ مے، جام بہ جام ہو گیا جون ایلیا
زیرک
Post #343
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
جاگتا ہوں میں ایک اکیلا، دنیا سوتی ہے کتنی وحشت ہجر کی لمبی رات میں ہوتی ہے شہریار
زیرک
Post #47
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
اب رات کی دیوار کو ڈھانا ہے ضروری یہ کام مگر مجھ سے اکیلے نہیں ہو گا شہریار
زیرک
Post #46
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
چاند پر اشعار
روٹی کو ڈھونڈتا ہوا کُوڑے کے ڈھیر پر دیکھا ہے میں نے چاند کا ٹکڑا ابھی ابھی
زیرک
Post #85
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں
حیراں ہے کئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا قتیل شفائی
زیرک
Post #25
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کتاب
کبھی وصل میں محسن دل ٹوٹا کبھی ہجر کی رُت نے لاج رکھی کسی جسم میں آنکھیں کھو بیٹھے، کوئی چہرہ کھلی کتاب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #60
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
کبھی وصل میں محسن دل ٹوٹا کبھی ہجر کی رُت نے لاج رکھی کسی جسم میں آنکھیں کھو بیٹھے، کوئی چہرہ کھلی کتاب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #347
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
کبھی وصل میں محسن دل ٹوٹا کبھی ہجر کی رُت نے لاج رکھی کسی جسم میں آنکھیں کھو بیٹھے، کوئی چہرہ کھلی کتاب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #1,122
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
بھرے شہر میں ایک ہی چہرہ تھا جسے آج بھی گلیاں ڈھونڈتی ہیں کسی صبح اسی کی دھوپ کھلی، کسی رات وہی مہتاب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #87
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
بھرے شہر میں ایک ہی چہرہ تھا جسے آج بھی گلیاں ڈھونڈتی ہیں کسی صبح اسی کی دھوپ کھلی، کسی رات وہی مہتاب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #45
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہوا،صبا
برفیلی رُت کی تیز ہوا کیوں جھیل میں کنکر پھینک گئی اِک آنکھ کی نیند حرام ہوئی، اِک چاند کا عکس خراب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #41
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
برفیلی رُت کی تیز ہوا کیوں جھیل میں کنکر پھینک گئی اِک آنکھ کی نیند حرام ہوئی، اِک چاند کا عکس خراب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #346
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
چاند پر اشعار
برفیلی رُت کی تیز ہوا کیوں جھیل میں کنکر پھینک گئی اِک آنکھ کی نیند حرام ہوئی، اِک چاند کا عکس خراب ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #84
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
چاند پر اشعار
میں نے اس طاق میں کچھ ٹوٹے دِیے رکھے ہیں چاند سورج کو بھی لے جا کے وہیں پر رکھ دو راحت اندوری
زیرک
Post #83
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
بارش کے بعد رات سڑک آئینہ سی تھی اِک پاؤں پانیوں پہ پڑا، چاند ہِل گیا
زیرک
Post #44
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top