نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یوں ہی تو نہیں دشت میں پہنچے یوں ہی تو نہیں جوگ لیا بستی بستی کانٹے دیکھے، جنگل جنگل پھول میاں ابن انشا
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اے قیسِ جنوں پیشہ، انشا کو کبھی دیکھا وحشی ہو تو ایسا ہو، رُسوا ہو تو ایسا ہو ابنِ انشا
  3. زیرک

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    کب لوٹا ہے بہتا پانی، بچھڑا ساجن، روٹھا دوست ہم نے اس کو اپنا جانا، جب تک ہاتھ میں داماں تھا ابن انشا
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب لوٹا ہے بہتا پانی، بچھڑا ساجن، روٹھا دوست ہم نے اس کو اپنا جانا، جب تک ہاتھ میں داماں تھا ابن انشا
  5. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    اڑ جاتے ہیں شاخوں سے سحر ہوتے ہی طائر بس رین بسیرا ہے یہاں جو بھی مکاں ہے یوسف تقی
  6. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    ہم مسافر تھے، ہمارا مستقر کوئی نہ تھا رات جب آئی جہاں آئی بسیرا ہو گیا سیماب اکبرآبادی
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم مسافر تھے، ہمارا مستقر کوئی نہ تھا رات جب آئی جہاں آئی بسیرا ہو گیا سیماب اکبرآبادی
  8. زیرک

    گاؤں،شہر

    سہمے سے تھے پرند، بسیرا اداس تھا جنگل کی طرح شہر میں خوف و ہراس تھا عشرت قادری
  9. زیرک

    گاؤں،شہر

    شہرِ بدن بس رَین بسیرا جیسا ہے منزل پر کب رکتے ہیں بنجارے لوگ راغب اختر
  10. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شہرِ بدن بس رین بسیرا جیسا ہے منزل پر کب رکتے ہیں بنجارے لوگ راغب اختر
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں ن م راشد
  12. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں ن م راشد
  13. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں ن م راشد
  14. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    گٹھڑی کال رَین کی سونٹی سے لٹکائے اپنی دُھن میں دھیان نگر کو گئے کیا کیا لوگ
  15. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    وصل کی شب تھی اور اجالے کر رکھے تھے جسم و جاں سب اس کے حوالے کر رکھے تھے حیدر قریشی
  16. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    ٹوٹے کبھی تو خوابِ شب و روز کا طلسم اتنے ہجوم میں کوئی چہرہ نیا بھی ہو احسن رضا احسن
  17. زیرک

    جینا ، مرنا

    منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا
  18. زیرک

    جینا ، مرنا

    یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں یہی جینا حرام کرتے ہیں
  19. زیرک

    جینا ، مرنا

    کتنا آساں تھا تِرے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے احمد فراز
  20. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    ٹھٹھرتی ہوئی شبِ سیاہ اور وہ بھی طویل تر محسن ہجر کے ماروں پہ قیامت ہے دسمبر
Top