تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
آنکھوں کو سب کی نیند بھی دی خواب بھی دیے ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات شہریار
زیرک
Post #341
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
آنکھوں کو سب کی نیند بھی دی خواب بھی دیے ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات شہریار
زیرک
Post #38
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
پہلے بھی میرے گاؤں میں گھائل ہیں تین شخص آزارِ آگہی کا میں چوتھا مریض ہوں حسیب الحسن
زیرک
Post #86
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آگے بڑھنے کا شوق تھا مجھ کو ٹانگ غربت نے کھینچ لی میری حسیب الحسن
زیرک
Post #8,486
دسمبر 8، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
گاؤں،شہر
یہ ساتھ گاؤں میں ایک چھوٹا سا کام ہے بس مری اداسی، اداس مت ہو میں آ رہا ہوں حسیب الحسن
زیرک
Post #85
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہمارے ذہن میں لاوا تھا پھوٹ بہنے کو اگر یہ شعر نہ ہوتے تو زلزلہ آتا حسیب الحسن
زیرک
Post #8,485
دسمبر 8، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں بہت سوچ کے بچھڑا تھا محرّم میں حسیب میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی حسیب الحسن
زیرک
Post #8,484
دسمبر 8، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہمارے بعد کوئی سرپرست مل نہ سکا یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو حسیب الحسن
زیرک
Post #1,479
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہمارے بعد کوئی سرپرست مل نہ سکا یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو حسیب الحسن
زیرک
Post #8,483
دسمبر 8، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم چپ رہے تو اور بھی الزام آئے گا اب کچھ نہ کچھ جواب ضروری سا ہو گیا
زیرک
Post #8,482
دسمبر 8، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
ہر شام جلد سونے کی عادت ہی پڑ گئی ہر رات ایک خواب ضروری سا ہو گیا
زیرک
Post #35
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
تدوین کی آپشن موجود ہے لیکن وہ محدود وقت کے لیے ہوتی ہے سہو ہو جائے تو جلد از جلد اسے مدون کرلیا کیجئے۔ ہر شام جلد سونے کی عادت ہی پڑ گئی ہر رات ایک خواب ضروری سا ہو گیا
زیرک
Post #56
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
رات کی رات مسافر ہوں تری بستی میں شب کا تارا ہوں نظر آ کے چلا جاؤں گا
زیرک
Post #34
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
رات کو کاٹتے ہیں چاقو سے شہر کی ایک باولی اور میں
زیرک
Post #33
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
آخرِ شب کی بے کلی اور میں تیرا وعدہ، تری گلی اور میں
زیرک
Post #32
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
زیرک
Post #54
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
کتنے ہی درد بہانے سے مرے پاس آ کر دیکھتے ہیں کہ مِری شام سہانی تو نہیں فرحت عباس شاہ
زیرک
Post #52
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
سہو ہے عبدالرحمن آزاد سوہانہ ایسے نہیں بلکہ سہانہ ایسے لکھا جاتا ہے ہجر کی آنکھیں بند ہوئیں تو وصل نے شام سہانی لکھی
زیرک
Post #51
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جینا ، مرنا
ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا اور مرنا کیا آج ترے دل سے نکلے کل دنیا سے نکل جائیں گے
زیرک
Post #25
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جینا ، مرنا
چارہ گر، ہار گیا ہو جیسے اب تو مرنا ہی دوا ہو جیسے
زیرک
Post #24
دسمبر 8، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top