نتائج تلاش

  1. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ محبت تجھے ولی کر دے تُو اگر سیکھ لے وفا کرنا
  2. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے عجب سخی ہیں محبت میں ہارنے والے
  3. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکریہ اے مرے قاتل، اے مسیحا میرے زہر جو تُو نے دیا تھا وہ دوا ہو بیٹھا فرحت شہزاد
  4. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    جب تک تجھ کو موت نہ آئے کر لے رین بسیرا بابا آتی جاتی اس دنیا میں کیا میرا، کیا تیرا بابا شمس رمزی
  5. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا فرحت شہزاد
  6. زیرک

    جینا ، مرنا

    ابتدا وہ تھی کہ جینا تھا محبت میں محال انتہا یہ ہے کہ اب مرنا بھی مشکل ہو گیا جگر مراد آبادی
  7. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ابتدا وہ تھی کہ جینا تھا محبت میں محال انتہا یہ ہے کہ اب مرنا بھی مشکل ہو گیا جگر مراد آبادی
  8. زیرک

    شام

    ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتے ذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے رئیس صدیقی
  9. زیرک

    جینا ، مرنا

    ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتے ذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے رئیس صدیقی
  10. زیرک

    جینا ، مرنا

    یا ابرِ کرم بن کے برس خشک زمیں پر یا پیاس کے صحرا میں مجھے جینا سکھا دے وزیر آغا
  11. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

  12. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

  13. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

  14. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    روح کس مست کی پیاسی گئی مے خانے سے مے اڑی جاتی ہے ساقی ترے پیمانے سے داغ دہلوی
  15. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    چشمِ ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے راستہ بھول نہ جاؤں کہیں مے خانے کا اقبال صفی پوری
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آوارہ ہوں، رین بسیرا کوئی نہیں میرا گلی گلی کرتا ہوں پھیرا، کوئی نہیں میرا انور شعور
  17. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    آوارہ ہوں، رین بسیرا کوئی نہیں میرا گلی گلی کرتا ہوں پھیرا، کوئی نہیں میرا انور شعور
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انشا جی اب اجنبیوں میں چین سے باقی عمر کٹے جن کی خاطر بستی چھوڑی نام نہ لو ان پیاروں کا ابنِ انشا
  19. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مہرباں بھی ہیں محبت بھی ہے ان کو ہم سے لوگ کہتے ہیں، مگر ہم کو پتا کچھ بھی نہیں ابن انشا
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ان کا ہم سے پیار کا رشتہ، اے دل! چھوڑو، بھول چکو وقت نے سب کچھ میٹ دیا ہے اب کیا نقش ابھارو گے ابنِ انشا
Top