نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ لڑی اپنے عنوان سے ہٹ کر امریکی صدر کے انتخابات کی لڑی بنتی جا رہی ہے۔
  2. شمشاد خان

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یہ تو تیرویں سالگرہ کا دھاگہ ہے۔ اب تو پندرویں سالگرہ آنے والی ہے۔
  3. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام : ضیغم چیز : ضمیر (جو اکثر لوگوں کا مردہ ہوتا ہے) فی الحال ان پر ہی گزارہ کریں۔
  4. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    دادی حضور کا بھی اعلان فرما دیں کہ کون ہیں؟ میری رائے میں بریانی کو کہا جا سکتا ہے۔
  5. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  6. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  7. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    کیا اتفاق ہے، میں نے یہ فوٹو نیٹ سے لی ہے۔ مجھے اس بچے کے پوز نے یہ فوٹو پوسٹ کرنے پر مجبور کیا۔ مجھے نہیں علم تھا کہ میرے ہمنام نے پہلے ہی پوسٹ کی ہے۔ جاسم محمد صاحب آپ بھی نام کی وجہ سے دھوکہ کھا گئے۔
  8. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    کیا زبردست فوٹو لی ہے کیمرے والے نے
  9. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    دوستی ہو تو ایسی
  10. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    تو محفل کے بچے بھی ہیں، مجھے نہیں معلوم تھا۔
  11. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں جس کے ہاتھ میں پھول دے کے آیا تھا اسی کے ہاتھ کا پتھر میری تلاش میں ہے
  12. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک عمر چاہیے کہ گوارہ ہو نیش عشق رکھی ہے آج لذت زخم جگر کہاں
  13. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کانوں میں ڈال کر دو موتیے کے پھول سونے کا بھاؤ اس نے گرایا ابھی ابھی
  14. شمشاد خان

    آج کی تصویر

  15. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    سلطان راہی کا بچپن لگ رہا ہے۔
Top