نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سعودی عرب میں ۲۴ گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ وہ سڑکیں جو رات کو بھی ٹریفک سے بھری رہتی تھیں، دن میں بھی سنسان نظر آتی ہیں۔
  2. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  3. شمشاد خان

    محفل کے جِن بھوت

    میرا تعلق نہ جنوں سے ہے اور نہ ہی بھوتوں سے، پھر بھی و علیکم السلام
  4. شمشاد خان

    تعارف میرا تعارف

    السلامُ علیکم اردو محفل میں خوش آمدید انجینئرنگ میں کون سا شعبہ ہے؟
  5. شمشاد خان

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    گھر پر رہنا ہی بہتر ہے، ویسے بھی لاک ڈاؤن ہے اور باہر پولیس ڈنڈے ہاتھ میں لیے استقبال کرتی ہے۔
  6. شمشاد خان

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں، کیا کرتے ہیں، تعلیم کتنی ہے، کہاں سے تعلق ہے، وغیرہ وغیرہ۔
  7. شمشاد خان

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    پوری لڑی پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا ہے کہ الف عین صاحب (اعجاز عبید صاحب) بہت ہی محترم شخصیت ہیں اور اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لیے انہوں نے خاصا کام کیا ہے۔ میری ان سے ابھی تک کوئی مراسلت تو نہیں ہوئی لیکن اراکین کے مراسلے پڑھ کر اشتیاق ضرور پیدا ہوا ہے۔ اب میں کیا کہوں کہ میرا کچھ کہنا سورج کو...
  8. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بنانے کی ترکیب بھی تو لکھنی تھی۔ اگر آسان ہوئی تو بندہ کوشش کر سکتا ہے۔
  9. شمشاد خان

    محفل کی بارہ دری

    فیصل عظیم فیصل صاحب آپ بھی غالباً پرانے رکن شمشاد صاحب کے مغالطے میں دھوکہ کھا گئے۔ میرا تو اس لڑی میں یہ دوسرا مراسلہ ہے۔
  10. شمشاد خان

    ذہین و فطین محفلین!

    ہوں تو میں شمشاد بھائی ہی، لیکن معذرت کہ میرا آپ سے پہلے تعارف نہیں ہے۔ آپ شاید پہلے والے شمشاد صاحب کے متعلق کہہ رہے ہیں۔
  11. شمشاد خان

    آپنی آپنی اَگ ، آپنا آپنا سیک

    آپنی آپنی اَگ ، آپنا آپنا سیک کنّول مشتاق نام ......کنول مشتاق تاریخ پیدائش......پہلی اپریل 1947ء تعلیم . ......فاضل پنجابی کار روزگار .........تصنیف و تالیف تصنیف .........اکھاں ست سمندر (شاعری - بولیا (لوک گیت) پتا ......... 129/17ذیلدار روڈ، اچھرہ ، لاہور پنجابی زبان دے اُبھر دے...
  12. شمشاد خان

    آج کی آیت

    إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴿٥٦﴾ -سورہ الاحزاب اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو۔ صحابہ کرام...
  13. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  14. شمشاد خان

    کلام سید مہر علی شاہ

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت کلام۔
  15. شمشاد خان

    کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

    قوت مدافعت کی کمی کہہ لیں، یا پھر احتیاطی تدابیر کو خاطر خواہ عمل میں نہ لایا گیا۔
  16. شمشاد خان

    نعت ... برائے اصلاح

    برائے مہربانی لڑی کا عنوان درست کر لیں۔ ٹائپو ہے۔ "مرا" کی جگہ "میرا" ہونا چاہیے۔
  17. شمشاد خان

    تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کے مراحل آسان فرمائے اور اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔
  18. شمشاد خان

    ذہین و فطین محفلین!

    ذہین و فطین کا تو علم نہیں، لیکن بہت ہی شریف قسم کے محفلین میں سے ایک ہیں۔
  19. شمشاد خان

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو، آپ کے والد صاحب اور دیگر افراد خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ جو بھی احتیاطی تدابیر بتائی جا رہی ہیں، انہیں اختیار کریں۔ ان شاء اللہ سب صحت مند ہو جائیں گے۔
  20. شمشاد خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ٹنڈ کرنے کا یا کروانے کا؟
Top