نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    آپ کو یہ دس ہزاری منصب مبارک ہو فرقان صاحب۔ :warzish:
  2. شمشاد خان

    تعارف میرا تعارف

    صہیب صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
  3. شمشاد خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    زلفی صاحب اس میں کیا مماثلت ہے جی؟
  4. شمشاد خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    محمد وارث صاحب آپ بھی پرانے رکن شمشاد کے نام سے دھوکہ کھا گئے۔ میں نیا ہی ہوں اور ان صاحب کو نہیں جانتا۔ رہی بات سگنیچرز کی، تو میں نے یہ فقرہ اپنے ایک استاد سے سُنا تھا جو دماغ میں اٹک کر رہ گیا، سو اسی کو سگنیچر میں لکھ دیا۔
  5. شمشاد خان

    گھوڑے

    صہیب صاحب تعارف و انٹرویو کے زمرے میں جائیں اور وہاں اپنا تعارف دیں، تاکہ دیگر اراکین محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔
  6. شمشاد خان

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ماشاء اللہ، بہت اچھی تصاویر ہیں۔ میرا مشورہ ہے فوٹو بکٹ www.photobucket.com استعمال کر کے دیکھیں۔ یہ تصاویر اور ویڈیو محفوظ کرنے کے لیے بہترین سائیٹ ہے۔
  7. شمشاد خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک بوڑھا آدمی جنگل میں سے گزر رہا تھا کہ ایک شیر سامنے آ گیا اور بولا، "ہاہاہا، اچھا شکار ہاتھ لگا ہے۔ میں تمہیں کھا جاؤں گا۔" بوڑھا آدمی گھگیانے لگا اور کہنے لگا، "اے جنگل کے بادشاہ، میں بوڑھا آدمی ہوں، مجھے کھا کر تمہیں کیا مزہ آئے گا۔ میرا خون بھی ٹھنڈا ہے۔ یہاں ابھی تھوڑی دیر بعد ایک جوان...
  8. شمشاد خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    بیوی نے خاوند کو ایس ایم ایس کیا، "دفتر سے واپسی پر فلاں فلاں سبزی لیتے آنا۔ اور ہاں سارہ سلام کہہ رہی ہے۔" خاوند کا فوری جواب آیا، "کون سارہ؟" بیوی نے لکھا، "کوئی نہیں، ایسے ہی لکھا تھا، مقصد یہ تھا کہ تم نے ایس ایم ایس پڑھ لیا۔" خاوند نے لکھا، "میں بھی کہوں کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے، یہ کون سی...
  9. شمشاد خان

    ج، چ، ح اور خ سے شروع ہونے والے نام!

    یہاں کیسے علم ہو کہ جو نیا نام لکھا جا رہا ہے، وہ پہلے ہی تو نہیں لکھا گیا؟ اور اگر پوری لڑی کو پھر سے دیکھنا پڑ جائے تو یہ انتہائی مشکل ہو گا۔
  10. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہی تو کر رہے ہیں جو ایک پرانی رکن کو یاد کیا جا رہا ہے۔
  11. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بہتر۔ شکریہ ادا کرتا ہوں۔
  12. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بنت افتخار، و علیکم السلام، میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ دوسرے بھی اچھے ہی ہوں گے۔
  13. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ آپ بھی جانتی ہیں لیکن بتا نہیں رہیں۔
  14. شمشاد خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ لڑی بھی خاصی پرانی ہے، تو کیا اب کوئی رکن کسی کو مس نہیں کرتا؟
  15. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کا ڈاکٹر ہے یا دماغ کا؟
  16. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کیا بات ہوئی بھلا، ہاں بھی اور ناں بھی۔
  17. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    یوں لگتا ہے کہ اردو محفل پر بھی لاک ڈاؤن ہی چل رہا ہے۔ کوئی گہما گہمی نظر نہیں آ رہی۔
  18. شمشاد خان

    گھوڑے

    Sohaib صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
  19. شمشاد خان

    گھوڑے

    میرا خیال ہے اور میرے خیال سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں، ہر ایک اپنی مرضی کا مالک ہے، تو میرا خیال ہے کہ وہ تربوز کے درخت پر چڑھتا۔
  20. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
Top