نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اب اگلا حرف تو آپ کو ہی دینا ہے۔
  2. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدم بارش کے سب حروف کو اُلٹا کے پی گیا (عدم)
  3. شمشاد خان

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جس چیز کے آنے اور جانے پر آپ کا اختیار ہی نہیں، وہ آپ کی کیسے ہو گئی؟
  4. شمشاد خان

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جان ہی تو اپنی نہیں ہوتی، نہ اس پر اپنا اختیار ہے۔ نجانے کب بلاوا آ جائے اور جان چلی جائے۔
  5. شمشاد خان

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    یہ جان اور جانو کے چکروں سے۔ لہذا خود ہی پکاتے ہیں اور خود ہی کھاتے ہیں۔
  6. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    مسز خرم اردو محفل میں خوش آمدید آپ نے آتے ہی دھاک بٹھا دی۔
  7. شمشاد خان

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ان چکروں سے الحمد للہ آزاد ہیں۔
  8. شمشاد خان

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    بچپن کھیل کود میں ہی گزر گیا۔ پڑھائی میں ہمیشہ "رائل ڈویژن" حاصل کی۔ تاش، شطرنج، کیرم بورڈ، لڈوو، گلی میں کرکٹ، گلی ڈنڈا، بنٹے، اخروٹ، سگریٹ کی خالی ڈبیاں اکٹھی کر کے ایک کھیل تھا، وہ بھی کھیلا، گیڈیاں، چھپن چھپائی، ڈرافٹ، کچھ عرصہ ٹیبل ٹینس بھی کھیلا، بیڈ منٹن بھی کچھ عرصہ کھیلا، بلکہ ٹینس تو...
  9. شمشاد خان

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    وہ تو صحیح ہے، لیکن جن کی "بیغم" ہی نہیں ہے، وہ کس کو کھلائیں؟
  10. شمشاد خان

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    رناں والیاں دے پکے نے پراونٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے لیکن بل جاتی ہے کہ گیس کس سلنڈر ہوتا ہے اور چولہا۔ رناں والیاں دے پکے نے پراونٹھے تے چھڑیاں دی دال نہ گلے لیکن یہاں کُکر میں گل جاتی ہے۔ تو آج ثابت مسور پکائے ہیں۔
  11. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    آبا و اجداد ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ فیصل آباد کو مسکن بنایا۔ والد صاحب کو روزگار راولپنڈی لے گیا، تب سے پنڈی ہی میں مقیم ہیں۔ پنڈی کو ہی آبائی شہر کہہ سکتے ہیں۔
  12. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ہار ہی ماننی پڑے گی کہ اپنی اردو لغت اتنی وسیع نہیں ہے۔
  13. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    شاہ جی کوئی آسان سا حرف دیں۔ ڑ سے تو مشکل ہے۔
  14. شمشاد خان

    شہباز شریف واپس کیوں آئے؟

    ایک علاج تو انہوں نے یہ بتایا ہے کہ میر شکیل کو فوراً رہا کریں۔
  15. شمشاد خان

    اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

    جگر مراد آبادی کا ترجمہ زبردست ہے۔ بے اختیار ہنسی نکل گئی۔
  16. شمشاد خان

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    اردو کے پرچے میں لفظ "شدہ" سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا، شاگرد نے لکھا : شادی شدہ گم شدہ ختم شدہ تباہ شدہ شاگرد کو چار میں سے آٹھ نمبر ملے۔ شاگرد نے استاد سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو ہنس کر کہنے لگے، پُتر، چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار صحیح ترتیب کے۔
  17. شمشاد خان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میں پرانے اراکین کو تو نہیں جانتا، لیکن یہ بھی دلچسپ لڑی ہے اور خاصی دیر کے بعد زندہ ہوئی ہے۔
  18. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    بہرحال اگلا حرف کیا ہے؟
  19. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    کیا بات ہے بھئی، یہ لڑی پورے پونے دو سال بعد پھر سے زندہ ہوئی ہے۔
  20. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کچی ہانڈی نہ پھینکیے گا، ٹوٹ جائے گی۔ کسی پکے برتن کو پھینکنے میں کوئی حرج نہیں۔
Top