نتائج تلاش

  1. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہاں زبردستی ہے۔۔۔ :cry: :wink:
  2. سارا

    احادیث‌ نبوی

    انشااللہ ضرور۔۔۔اللہ تمہیں توفیق دے۔۔۔آمین۔۔۔
  3. سارا

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    شکریہ بھائی۔۔۔ :) ویسے ماورا میرے ساتھ اتنا زیادہ بھی مسلہ نہیں ہے جتنا تمہیں ہے۔۔۔میرا تو بس کبھی کھبار ہے ہوتا ہے درد۔۔۔
  4. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    ماورا مجھے تم لائی ہو مجھے تو پتا ہی نہیں تھا۔۔۔ :wink:
  5. سارا

    احادیث‌ نبوی

    حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ دین‘اسلام‘ ہمیشہ قائم رہے گا اور مسلمانوں میں سے ایک نہ ایک جماعت اس دین کی حفاظت کے لیے قیامت(قائم ہونے کے قریب) تک لڑتی رہے گی (یعنی روئے زمین جہاد سے خالی نہیں رہے گی‘ کہیں نہ کہیں اور کسی...
  6. سارا

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    پھر آپ کے ساتھ مسئلہ کیوں نہیں ہو رہا۔۔۔ :? ہمارے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے۔۔۔ :( :cry:
  7. سارا

    حاضری لگائیں

    ٹیچرز نظر نہیں آ رہے۔۔ہم فضول بیٹھ کر کیا کریں۔۔ :?
  8. سارا

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    وہ تو سب کچھ ٹھیک ہے۔۔کرسی بھی ٹھیک ہے۔۔ٹیبل بھی پرفیکٹ ہے۔۔۔اور بریک بھی لیتی ہوں۔۔لیکن مسلئہ پھر بھی ہے۔۔۔ :( کیوں کہ میں روزانہ تقریباً 8 گھنٹے یہاں گزارتی ہوں۔۔۔ :( :?
  9. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    لوٹ آتی ہے میری شب کی عبادت خالی جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اک تمہارے روٹھ جانے سے کسی کو کچھ نہیں ہوتا پھول بھی مہکتے ہیں رنگ بھی دمکتے ہیں سورج بھی نکلتا ہے تارے بھی چمکتے ہیں لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے اک تیرے روٹھ جانے سے کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے۔۔
  11. سارا

    احادیث‌ نبوی

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ واّلہ وسلم نے فرمایا۔۔ ‘میری امت پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ پانچ چیزوں کو یاد رکھیں گے اور پانچ کو بھول جائیں گے۔۔ 1۔۔دنیا سے محبت کریں گے اور آخرت کو بھول جائیں گے۔۔ 2۔۔مال پر مائل ہوں گے اور حساب و کتاب کو بھول جائیں گے۔۔ 3۔۔خلقت سے محبت کریں گے اور خالق کو...
  12. سارا

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    یہ ناممکن ہے۔۔۔آسان سا علاج بتائیں۔۔۔
  13. سارا

    حاضری لگائیں

    السلام علیکم۔۔۔میں آتی تو روز ہوں لیکن حاضری لگانے پہلی دفعہ آئی ہوں تو آپ لوگ میرے پچھلے دنوں کی بھی حاضری لگا دیں۔۔پلیز۔۔۔
  14. سارا

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔۔۔ :(
  15. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پڑھنا ہے تو انسان کو پڑھنے کا ہنر سیکھ ہر چہرے پہ لکھا ہے کتابوں سے زیادہ
  16. سارا

    آپس کی باتیں

    پی ایم کر لینا۔۔۔
  17. سارا

    آپس کی باتیں

    کیا بات کرنی ہے۔۔۔؟؟یار میں پال ٹالک میں ہوتی ہوں آج کل۔۔لائیو درس چلتا ہے اس وقت تک۔۔اس کے بعد آتی ہوں یہاں۔۔تم کل انشااللہ بات کر لینا۔۔ابھی میں جا رہی ہوں۔۔۔
  18. سارا

    آپس کی باتیں

    ابھی خاصی رونق لگ گئی ہے۔۔۔ماورا ابھی تم آ جاؤ۔۔
  19. سارا

    آپس کی باتیں

    کیوں مجھ سے کیا کام ہے۔۔ :? :wink:
  20. سارا

    احادیث‌ نبوی

    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ واّلہ وسلم نے فرمایا:‘‘جس شخص نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی پھر طلوع شمس تک اللہ تعالی کا ذکر کرنے کے لئے بیٹھا رہا پھر سورج نکلنے کے بعد دو رکعتیں پڑھیں اس کے لئے (یہ عمل) ایک مکمل حج اور عمرہ کے برابر ہے‘‘۔ ‘‘جامع الترمذی‘...
Top