نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہوش والوں کو خبر کیا‘ بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے‘ پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال ِ دل کھبی اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے۔۔
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    گھر ڈوب گیا اور انہیں آواز نہیں دی حالانکہ میرے سلسے اس پار بہت تھے۔۔
  3. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اک عجب چال چل گیا رستہ چلتے چلتے بدل گیا رستہ آسماں تھا میری نگاہوں میں پاؤں سے جب نکل کیا رستہ۔۔
  4. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ایک دم اور سینکڑوں جھگڑے زندگی کمال ہوتی ہے ! الجھ جائیں تو جان لے لیں سلجھ جائیں تو بے مثال ہوتے ہیں۔۔
  5. سارا

    روپہلی سنہری بریانی

    شادی کی ہوتی تو پھر میں دیکھتی بھی نہیں۔۔۔شادی کی بریانی مزے کی ہو ہی نہیں سکتی۔۔ :wink:
  6. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ زمانہ تو بس بہانہ تھا ہم سے ہونا ہی تھا جدا اس نے آپ آنکھوں کی بات کرتے ہیں کر دیا دل کو کربلا اس نے۔۔
  7. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تمام پیڑ جلا کر خود اپنے ہاتھوں سے عجیب شخص ہے سایہ تلاش کرتا ہے۔۔
  8. سارا

    روپہلی سنہری بریانی

    ماورا بریانی کی شکل دیکھ کر مت پوچھو میری کیا حالت ہو رہی ہے۔۔۔ :cry:
  9. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    میں تو اب بھی کاپی کرتی ہوں فرق یہ ہے کہ صرف اپنے جو لکھتی ہوں وہ ہی کاپی کرتی ہوں۔۔
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    :D اگرچہ شہر میں ہے اپنی شناسائی بہت پھر بھی رہتا ہے ہمیں احساسِ تنہائی بہت اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں ہم نے کر کے دیکھ لی سب سے شناسائی بہت۔۔
  11. سارا

    سارا کا کلام

    انشااللہ کوشش کروں گی۔۔۔
  12. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں نے گل کی‘ تاروں کی ‘چاند کی بات کی اس انجمن میں سب کا گماں آپ پر گیا۔۔
  13. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ کچھ دن ہیں کہ اس کو یاد ہر اک شام کرنا ہے پھر اپنے دل کی بستی میں اسے گمنام کرنا ہے یہ کچھ دن ہیں کہ اس کی یاد جسم و جاں تھکائے گی پھر اس کے بعد ہم کو دیر تک آرام کرنا ہے۔۔۔
  14. سارا

    مزاحیہ اشعار

    اپنے شوہر کی تواضع کریں جوتا لے کر کبھی بیلن کبھی پھکنی‘کبھی چمٹا لے کر بیویاں ایسی کہیں روز ملا کرتی ہیں اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر۔۔
  15. سارا

    سارا کا کلام

    شکریہ سارہ۔۔۔
  16. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہیں آتی نیند بھی موت بھی چین بھی نہیں آتا ہے وہ بھی کچھ دنوں سے ہلکا ہو گیا ہے آج کھل کے رونے سے بہت بوجھل تھا جی کچھ دنوں سے۔۔
  17. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یونہی زندگی گزار دی ہم نے وصل کی چاہ میں فراق کے زنداں میں رتجگوں کے عزاب جھیلے صہرائے آبلہ پاء میں تمہاری یاد کے عوض اپنی ہر سانس وار دی ہم نے وصل کی چاہ میں یونہی زندگی گزار دی سدا حق رہی بے کلی سدا پریشاں رہے کچھ بھی حاصل نہ ہوا سدا تہی داماں رہے شکست پر کھائی شکست اسی وصل کی...
  18. سارا

    محبت

    چھوٹی سی غلطی کر دے گی جدا ہم کو حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلے کہنے کو مراسم تو اپنے تھے بہت تھے گہرے اشکوں کے سوا لیکن کچھ بھی نہ ملا ہم کو اٹھتے ہوئے قدموں میں زنجیر سی پڑ جاتی ہے احساسِ ندامت سے دہلیز پر گڑ جاتی اک بار محبت سے دیتے...
  19. سارا

    محبت

    محبتوں کے سفر پر ہیں گامزن جو لوگ خدا کرے کہ میں اُن سب کو سرخرو دیکھوں تمام عمر کٹی ہے اس ایک خیال میں ہر ایک لمحہ تجھے اپنے روبرو دیکھوں۔۔
  20. سارا

    محبت

    دل کو کہاں قبول دماغوں کے فیصلے دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے۔۔
Top