جزاک اللہ خیر۔مجھے بھی سرسری مطالعے میں یہ قول بہت پسند آیا طبیعت پھڑک اٹھی آزادی کی اس سے بہتر تعریف نظر سے نہیں گزری کہ عبد بہرحال کلی طور پر آزاد نہیں جن کا دعویٰ ہے آزادی کا وہ بھی کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کے غلام ہی ہیں۔
زندوں کی جب توند بھرے گی
قبر کو قبر نہ یاد کرے گی
اللہ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت کامل فرمائے ، ہمیں مرنے سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق اور زندوں کی قدر کی توفیق عطافرمائے ۔آمین