نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    کوئی بات نہیں دوست
  2. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھئی یہ تو یک طرفہ حقیقت ہوئی پھر ؟:cautious:
  3. ابن رضا

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    شکریہ طلحہ بھائی ۔۔۔ مگر عمار کون:eek:؟؟؟
  4. ابن رضا

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    آمین۔ جزاک اللہ نیرنگ بھائی۔ خوش رہیں۔
  5. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں اس محاورے پر یقین نہیں رکھتا کہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
  6. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان بہرحال نیک رکھنا چاہیے
  7. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ فرق تو بہت پڑتا ہے اگر کوئی سمجھے تو
  8. ابن رضا

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    شکریہ عزیزم
  9. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب مشورہ ہے جناب
  10. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب کہاں رہتے ہیں آجکل
  11. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول کا ذکر کرلیں؟؟ ناگوارِ خاطر تو نہیں ہو گا؟؟
  12. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے جناب قبول تو کرنا ہی پڑے گا ۔ وعلیکم السلام
  13. ابن رضا

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    مبارک ہو ظفری بھائی
  14. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہی بات ڑ کی تو اس کے ساتھ کوئی لفظ نہیں شروع ہوتا
  15. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری مجھے تو بہت اچھی لگتی ہے
  16. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کو بھی چلے جانا
  17. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرار و فرار البتہ بہت ہیں
  18. ابن رضا

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    استادِ محترم از راہ علم واضح فرمائیے گا کہ دائمی و عارضی ہم قافیہ نہیں کیا اس لیے کہ حرف روی کا اتحاد نہیں ؟؟؟ جیسے دائم خالص لفظ ہے جبکہ "ی " بطور لاحقۂ صفت ہے۔ دیگر ازیں عارضی میں خالص لفظ عارض ہے جس کے ساتھ "ی" بطور لاحقہ ٔ نسبتی ہے؟؟؟
  19. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر بھی تجویز کر رہے ہیں کہ آج کل چائے کے ساتھ جوشاندہ بھی پینا چاہیے
  20. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبید آپ کے والد صاحب کا نام ہے استادِ محترم یا اختر صاحب
Top