نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    شوکت بھائی علمِ قافیہ کی رو سے قوافی درست نہیں کہ حرفِ روی کا اتحاد نہیں ۔ یہ غزل ہی غیر مقفی ہے کیوں جی مزمل شیخ بسمل صاحب، تشریف لے ہی آئیں یہاں
  2. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب مشغلہ ہے یہ بھی
  3. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ کچھ دلجمی کے ساتھ گفتگو فرمائیں تو کچھ مزا بھی آئے
  4. ابن رضا

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    شکریہ مقدس
  5. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گبھرائے سے کیوں ہیں آج شمشاد بھائی کچھ دیر پہلے بھی غلطی کی آپ نے اور ابھی پھر
  6. ابن رضا

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    شوکت بھائی اسی لیے تو استفسار کیا تھا کیوں کے اس لڑی کے عنوان میں شاعرنے اسے بطور غزل پیش کیا ہے
  7. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ملتا ہوگا وہاں جوار کا آٹا
  8. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں اسلام آباد میں بھی جب ہمارا دل کرتا ہے ہم یہ محفل جما لیتے ہیں ۔
  9. ابن رضا

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    عمدہ جناب۔ کیا مزاحیہ غزل میں قافیہ کی پابندی ضروری نہیں ہوتی؟؟؟؟
  10. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات جب پراٹھوں کی چل نکلی ہے تو آپ بتائیں کیا جوار کے پراٹھے دیسی گھی میں بنے ساگ کے ساتھ کبھی تناول فرمائے ہیں آپ نے؟؟ کیا ہی مزے دار امتزاج ہوتا تھا یہ
  11. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تاہم باری تو ت کی تھی کیا ہوا شمشاد بھائی حروفِ تہجی ہی بھول گئے بچپن سے چائے پاپے، چائے روٹی، چائے پراٹھا بہت شوق سے نوش و تناول کرتے تھے پھر دفترمیں مفت کی چائے پر بھی ہاتھ صاف کرنے سے عادت مزید پکی ہو گئی۔
  12. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹہل ٹہل کر چسکیاں لینے کا اپنا ہی مزا ہے ایسی من بھائی چائے کا
  13. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جبکہ منتظرترکیبِ خاص کے تھے اور مل گئی چائے وہ بھی ایسی کہ من کو بھائے۔ چلیں جی تشکر بسیار۔
  14. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد بھی تو ہوتی ہے کسی چیز کی کوئی۔ ایسی بھی کیا خاص ترکیب ہے جو دو دنوں میں بھی نہیں لکھی گئی
  15. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں مثال وہ دیں جو عام فہم ہو اور موقع محل کے موافق بھی، اب اگر کہیں کی بات کہیں جوڑ دیں گے تو کون سمجھے گا؟
  16. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہنسی آر ہی ہے ایسی مثال پر بھی اور ان پر بھی جن کو مزا آیا کہ اس میں ایسی کونسی چٹ پٹاہٹ تھی
  17. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیں جناب ایک ترکیب ہی تو لکھنی ہے تو اتنا انتظار کیوں
Top