تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹماٹر بیچنے تو آئے نہیں یہاں ۔ ظاہر ہے جہاں علم والے ہوں گے تو فیض بھی وہیں ملے گا
ابن رضا
Post #1,220
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شمشاد بھائی خانہ پوری تو نہ کریں اب وعلیکم السلام
ابن رضا
Post #1,687
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
کل کا میچ پاکستان آسان حدف کے طور پر لے گا یہ سوچ کر کے دو کھلاڑی بھی ساوتھ افریقہ کے فٹ نہیں اور سیریز بھی پاکستان کے نام ہو چکی ہے جب کہ ساوتھ افریقن کافی زور لگائیں گے جیت کے لیے۔ لہذا زیادہ موقع تو میزبان ٹیم کی جیت کا ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے
ابن رضا
Post #374
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژرف نگاہی کے کیا کہنے جناب
ابن رضا
Post #1,685
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جناب کیوں شرمندہ کرتے ہیں ، ہم تو خود اہل علم کی صحبت سے فیضیاب ہونے کے مشتاق ہیں۔
ابن رضا
Post #1,218
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔
آمین۔ شکریہ ، نوازش، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے عمر بھائی، خوش رہیں ہمیشہ
ابن رضا
Post #22
نومبر 29، 2013
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا جلدی سمجھائیں ناں اس محاورے کا مطلب
ابن رضا
Post #1,682
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سچ ہے نُقصان ہی اُٹھائیں گے
شاید استادِمحترم کا اشارہ مسلماں کے ن غنہ کی طرف ہے(n):thumbsdown::thinking:
ابن رضا
Post #13
نومبر 29، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
نظم: مثال عشق
بہت خوب مہدی بھائی ایضا سےمراد َ؟؟ یہاں؟ (کہیں ایذا تو نہیں)
ابن رضا
Post #3
نومبر 29، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل سے یاد آیا دل کو دل سے راہ ہوتی ہے کا کیا مطلب ہے کچھ روشنی ڈالیں۔ (ڈال دیا ناں مشکل میں؟؟) :)
ابن رضا
Post #1,680
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے
اور بلندی کی طرف کا سفر جھک کر ہی طے ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ سنبھل کر قدم رکھنا پڑتے ہیں ذرا سی چُوک ہوئی نہیں کہ عروج جاتا رہے
ابن رضا
Post #19
نومبر 29، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حق بجانب جو ہوں ۔ تو صاد کرنا ہی افضل ہے
ابن رضا
Post #1,678
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔
آمین۔۔جزاک اللہ جیہ۔۔
ابن رضا
Post #19
نومبر 29، 2013
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب اتنا وقت گزر گیا ہے تو اگر ایک گھنٹے میں ابھی جو ساعتیں باقی ہیں وہ بھی گزر جائیں گی
ابن رضا
Post #1,676
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔
تھینکس عینی
ابن رضا
Post #17
نومبر 29، 2013
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹائم دیکھ لیں پورا گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی کسی نے منصفی کی حامی نہیں بھری
ابن رضا
Post #1,674
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔
لیکن ذیشان بھائی اس میں تو جمال کے کمال کا تذکرہ ہے مغل ہی شغل ہے تو نہیں سنا کبھی:)
ابن رضا
Post #64
نومبر 29، 2013
فورم:
متفرقات
میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ عائشہ ۔خوش رہیں
ابن رضا
Post #14
نومبر 29، 2013
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات تو دل لگتی کی ہے آپ نے طلحہ بھائی۔ اب یہاں کوئی منصفی کو بھی تو تیار ہو
ابن رضا
Post #1,671
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہی تو مسٔلہ ہے میرے دوست کہ دلیلوں کی پٹاری اگر کھول دی جائے تو فیصلے نا ممکن ہو جاتے ہیں
ابن رضا
Post #1,669
نومبر 29، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top