نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    کیا آپ نے کراچی کی یہ منفرد ڈش کبھی کھائی ہے؟ - Videos - Dawn News
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    پیٹرول چھ پیسے سستا ہوچکا، اب آٹا، چاول ، دالوں پر بھی دو پیسے چار پیسے کم کرکے حاتم طائی کو شرمندہ کیا جائے گا۔ اسی اثناء میں خان صاحب کے کوئی "دوست" پھر کچھ فیور مانگ لیں گے، اللہ اللہ خیر صلا! جو لوگ ٹھیک ٹھاک پیسا لگا کر خان صاحب کو اقتدار کے ایوانوں میں لائے ہیں اور وہاں بھی ان کا اور ان...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    ہم اہلِ پاکستان کے تھوڑا کہے کو ہی غنیمت جانیے صاحب ۔فی زمانہ صورتِ حالات کچھ یوں ہے کہ تقریباً بیس کروڑ کو غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کردئیے گئے ہیں، باقی بچنے والوں پر ہنسی آتی ہے کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی! جہاں تک عدالت کے متذکرہ بالا فیصلے کا تعلق ہے، ماننا پڑتا ہے کہ فیصلہ سنا دینا ہی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    زمین چھوڑ گیا۔

    شاید اس پیشکش میں کچھ غلطی ہی ہے۔ آپ کی تصویر میں صرف پس منظر رنگ ہی نظر آرہا ہے۔ پیغام نظر نہیں آرہا۔ لیکن ہم اس کی بات نہیں کررہے۔ اردو محفل کا طریقہ یہ ہے کہ شاعر تحریری شکل میں اپنی تخلیقات پیش کرتے ہیں جس پر دیگر محفلین رائے دہی فرماتے ہیں نیز اچھے اشعار پر داد و تحسین سے نوازتے ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    اگر کسی ڈیل کے نتیجے میں اسے چھوڑا گیا ہے تو یہ صریحاً توہینِ عدالت کے زمرے میں آئے گا لہذا بادی النظر میں تو ایسا ممکن نہیں۔ گرد بیٹھنے پر کچھ حقیقت کا علم ہوگا۔ یوں بھی آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں کے والدین نے عدالت کا دروازے کھٹکھٹایا ہے، اب عدالت خود ہی پوچھ لے گی۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے رہنے کا ٹھکانا اور ہے - جلیل مانک پوری

    دس ماہ بعد محفل میں بارِ دگر خوش آمدید کاشفی بھائی!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    حیدری مارکیٹ یا دھوراجی میں مل جانی چاہیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    اور اظہر علی نے چونتیس دوڑیں بناکر ابو کی گیند پر نجمل کو کیچ دے دیا۔ یوں دو کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    زمین چھوڑ گیا۔

    رشید حسرت بھائی کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ آپ اپنی شاعری تحریری شکل میں "آپ کی پابندِ بحور شاعری" میں پیش کریں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    شان مسعود نے نو چوکوں کی مدد سے پچاس دوڑیں بنالیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    دو سو تینتیس کا دباؤ محسوس ہورہا ہے۔ دوسرے اوور ہی میں پاکستان کا ایک کھلاڑی بطخ کے پیچھے دوڑ گیا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرزادہ قاسم اعلان :: نظم از پیرزادہ قاسم رضا صدیقی

    اعلان پیرزادہ قاسم رضا صدیقی میں نے اپنے گھر کے باہر یہ اِعلان لگا رکھا ہے 'میں اِک سیلانی شاعر ہوں پورب پچھم اُتّر دکھِّن نگر نگر اور بستی بستی رُکتا چلتا، چلتا رُکتا گھُوم رہا ہوں لیکن مجھ کو ڈھونڈنے والو! میں تو تمہیں ہر لمحہ ہر دَم اپنے گھر میں جیتے جاگتے، ہنستے بولتے، لڑتے مرتے، پڑھتے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: آج تک کیسے گزاری ہے یہ اب پوچھتی ہے ٭ عزمؔ شاکری

    خوبصورت کلام! شریکِ محفل کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے محمد تابش صدیقی بھائی
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

    محمداحمد بھائی نے اردو محفل پر بائیس ہزار 22٫000 پیغامات مکمل کرلیے ہیں۔ انہیں اس سنگِ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وکٹ پر ٹھہرنا یا وکٹ پر ٹھیرنا

    فیض احمد فیض - قطعہ صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے ان کے ہاتھوں کی ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساط محفل میں کہ دل کے داغ کہاں ہیں نشست درد کہاں
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    وکٹ پر ٹھہرنا یا وکٹ پر ٹھیرنا

    الف نظامی بھائی ٹھیرنا اردو کا لفظ نہیں! ٹھہرنا ہی درست ہے۔ آپ نے درست پکڑا!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    موت کا خوف

    بہت اعلیٰ۔ خوب صورت خوب صورت۔ بہت سی داد!
Top