پگلی سی لڑکی
عجب پگلی سی لڑکی ہے
مجھے ہر روز کہتی ہے
بتاؤ کچھ نیا لکھا؟
کبھی اس سے یہ کہتا ہوں
کہ میں نے نظم لکھی ہے
مگر عنوان دینا ہے
بہت بیتاب ہوتی ہے
وہ کہتی ہے
سناؤ! میں اسے اچھا سا عنوان دیتی ہوں
وہ میری نظم سنتی ہے
اور اس کی بولتی آنکھیں
کسی مصرعے، کسی تسبیح پر
یوں مسکراتی ہیں کہ۔۔۔
مجھے...
غزل
(طاہر فراز)
خود کو پڑھتا ہوں، چھوڑ دیتا ہوں
اک ورق روز موڑ دیتا ہوں
اس قدر زخم ہیں نگاہوں میں
روز اک آئینہ توڑ دیتا ہوں
میں پجاری برستے پھولوں کا
چھو کے شاخوں کو چھوڑ دیتا ہوں
کاسائے شب میں خون سورج کا
قطرہ قطرہ نچوڑ دیتا ہوں
کانپتے ہونٹ بھیگتی پلکیں
بات ادھوری ہی چھوڑ دیتا ہوں
ریت کے...
یہ ایک افسوسناک رویہ ہے۔۔اور اس وجہ سے ہم تنزلی کا شکار ہیں۔۔
لیکن بحثیت مسلمان ہمیں ہر مسلمان کی تکلیف محسوس کرنی چاہیئے۔۔۔چاہے وہ افغانستان کے ہوں یا کشمیر کے یا فلسطین کے ہوں یا عراق یا شام کے یا اپنے پاکستان کے۔۔۔۔ ظلم کو ظلم بولنا چاہیئے۔۔