وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
میں تو یہاں ہوں۔۔اِدھر۔ امجد میانداد :)
حسان خان اور انیس الرحمن بھائی کراچی میں ہیں شاید ان سے ملاقات ہو جائے آپ کی۔۔
آپ کا سفر اچھا گزرے۔۔خوش رہیئے۔۔
غزل
(ڈاکٹر نزہت انجم)
جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے
ہوش موجود رہے اور نشہ ہوجائے
اس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھے
درد دل ہی میں رہے اور دوا ہوجائے
زندگانی کو ملے کوئی ہُنر ایسا بھی
سب میں موجود بھی ہو اور فنا ہوجائے
معجزہ کاش دیکھا دیں یہ نگاہیں میری
لفظ خاموش رہے، بات ادا ہوجائے
اس طرح...
میں یہاں ہوں۔۔نظر آرہا ہوں کہ نہیں۔۔بتائیں۔۔
۔۔۔
خوشی میں خوش ہونا ایک فطری بات ہے۔۔آپ کا دکھ سمجھتا ہوں میں ایچ اے خان صاحب!
جرمنی کی ٹیم کو ہاکی کھیلنا نہیں آتا۔۔پاؤں سے ہاکی کھیل رہے تھے۔۔۔۔
ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت بٹیا رانی کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔آمین
اللہ رب العزت بٹیا رانی کو دونوں جہان کی خوشیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔اور نصیب کا بہت اچھا بنائے۔۔آمین ثم آمین
غزل
(ڈاکٹر نزہت انجم)
رسمِ وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے
وہ مجھ کو بھول جائیں یہ حیرت کی بات ہے
سب مجھ کو چاہتے ہیں یہ شہرت کی بات ہے
میں اُس کو چاہتی ہوں یہ قسمت کی بات ہے
اظہارِ عشق کر ہی دیا مجھ سے آپ نے
یہ بھی جناب آپ کی ہمت کی بات ہے
تعریف کررہے ہیں سبھی آج کل میری
اس میں کوئی ضرور سیاست...