نتائج تلاش

  1. ت

    آنکھیں بولتی ہیں !

    :tongue: علی ۔۔ یہ آنکھیں بھلا کیا بول رہی ہیں :confused:
  2. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    چلو اچھی بات ہے ۔۔:battingeyelashes: یاداشت واپس آگئی تو آپکو یہ بھی یاد آجائے گا کہ تعویذ گنڈے کون کروارہا ہے آپ پے ۔۔اور کیوں :tongue:
  3. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جی گروسری شاپ میں نظر آتا ہے مگر کبھی لائی ہی نہیں ۔کہ ہم جوس پیتے ہیں صبح،شام ،دوپہر ، شربت کی کبھی ضرورت ہی نہیں ہوتی علی ۔مگر آپ سب کا شربت ۔۔شربت ۔۔شربت سن کے مجھے شدت سے آج شربت کی یاد آئی ہے ۔۔ اب کون لمیوں لائے :battingeyelashes: اور بنانے کا وختہ کرے :confused: ؟ اور بنا بھی لیا جائے...
  4. ت

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    اچھا انتخاب ہے شامل محفل کرنے کا شکریہ ۔ ۔۔ ۔
  5. ت

    جوش طوفانِ بے ثباتی ۔ جوش ملیح آبادی

    اچھا انتخاب ہے شامل محفل کرنے کا شکریہ ۔
  6. ت

    کیا کِیا پُھول سے لمحوں کو گنوانے کے سِوا - قیصرالجعفری

    اچھا انتخاب ہے شامل محفل کرنے کا شکریہ ۔
  7. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید :praying:
  8. ت

    بریکنگ نیوز

    سرپرائز ۔ ۔۔ سرپرائز ۔ ۔۔ سرپرائز :party:
  9. ت

    بریکنگ نیوز

    کرلی ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
  10. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ایئشن شاپس سے ملتا ہے ۔۔مگر یہاں کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی لانے کی ۔ ٹھنڈ میں پینے کا کیا مزہ ۔ مزہ تو گرمیوں میں ہے بہت گرمی ہو اور کوئی مجھے شربت بنا کے دے ۔ اور میں مزہ لے لے کر پئیوں تو بات ہے ،، ورنہ کہاں یہ شربت ۔
  11. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    :nailbiting: یہاں سب بار بار شربت کا نام لکھتے ہیں تو میرے منہ میں پانی آتا ہے دل کرتا ہے میں بھی روح افزا ۔۔شربتا ۔۔ سکنجیبن وغیرہ وغیرہ پی لوں ۔۔ دس سال سے زیادہ ہوئے مجھے کبھی شربت پینا نصیب نہیں ہوا :( یاد آگیا گرمیوں میں ٹھنڈی ٹھنڈی برف ڈال کر پیا جاتا تھا روح افزا ۔، شربت ، سکوائش ،...
  12. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    یہ ٹھیک نہیں کیا آپ نے ۔ میرے بغیر ہی دعوت سے ہو آئے ہیں اور مجھے بتایا تک نہیں :chatterbox: ؟
  13. ت

    موڈ (2)

  14. ت

    کیا قیامت ہے

    کیسے ہیں محب آپ؟ ٹھیک ٹھاک سب ۔ ؟
  15. ت

    بریکنگ نیوز

    سرپرائز ۔ ۔۔۔ کمنگ سوُن ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ ۔۔
  17. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    اُس کی سخن طرازیاں میرے لئے بھی ڈھال تھیں اُس کی ہنسی میں چھپُ گیا اپنے غموں کا حال بھی ۔
  18. ت

    موڈ (2)

    جی آپ نے کہہ دیا میں یاد رکھتی ہوں دعاؤں میں ۔۔ جس جس نے کہا ہوتا ہے دعاؤں میں یاد رکھئیے گا تو میں نماز کے بعد نام لے کر سپیشل دعا کیا کرتی ہوں مجھے یاد ہوتا ہے دعا میں یاد رکھنا ۔۔مجھے بھی یاد رکھا کریں :battingeyelashes: کوئی پتا نہیں ہوتا بندہ دعا کررہا ہو اور وہ قبولیت کی گھڑی ہو ۔ ۔...
Top