بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا
'یہ' کے بارے میں مجھے بھی شک ہے کہ بھرتی کا ہو گیا ہے، البتہ 'رہا ہے' کو 'چکا ہے' میں آپ بدلنے کا مشورہ کیوں دے رہے ہو یہ میں سمجھ نہیں سکا، اور جپنا بھی مجھے محاورے کے خلاف لگ رہا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے مصرع میں "اور' کا اُر تقطیع ہونا بھی اچھا نہیں ہے