استادِ محترم
آداب
آپ کی قیمتی رہنمائی اور اصلاح نے اس غزل کو خوبصورت بنا دیا ہے ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ ۔آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ :)
میں پیاری دوست نور وجدان ، بدر القادری بھائی اور abdul.rouf620 بھائی کی بھی شکر گذار ہوں کہ انھوں نے مجھ ناچیز کے کلام میں دلچسپی لی اور مشورے عنایت کیئے جن کی...