نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "گھر والی - باہر والی"

    او ہو۔۔۔۔ بہنا کو اچھے نہیں لگے؟ سن کر دل خفا ہوا :( آپ کے لئے آج ایک غزل پوسٹ کروں گا، ہو سکتا ہے آپ کو اچھی لگ ہی جائے۔
  2. امجد علی راجا

    "گھر والی - باہر والی"

    گھر میں گھر والی ہے کالی، شکر پھر بھی کیجئے اور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے مختلف ہے ہر جگہ کا رنگ بھی اور لطف بھی مختلف ملتی ہے "چائے" جس جگہ بھی پیجئے افلاطون الشفاء الف عین، الف نظامی، امر شہزاد، باباجی ذوالقرنین [USER=6958]سید اِجلاؔل حسین[/USER]، شمشاد [USER=7107]شوکت پرویز[/USER]،...
  3. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ بھیا جی۔
  4. امجد علی راجا

    "دیدہ دلیری"

    شکریہ آپی، آپ تعریف کرتی رہیں، آپ کا بھائی خوشی خوشی کچھ نہ کچھ لکھتا رہے گا۔ جزاک اللہ
  5. امجد علی راجا

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    شوہر شاعر ہوتا تو کچھ یوں کہتا: شادی کے سلسلے میں جو اپنا مزاج تھا اب تک وہی مزاج وہی اپنا ذوق ہے شادی سے پہلے بھی مجھے شادی کا شوق تھا شادی کے بعد بھی مجھے شادی کا شوق ہے ;)
  6. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    مجھے اپنا ایک شعر یاد آگیا مت کر تلاش میری تباہی کے بہانے اس کام کے لئے مری تقدیر بہت ہے تو یوسف بھیا میرا حال ۔۔۔۔ کرنے کے لئے میری بیگم ہی بہت ہے آپ زحمت نہ فرمائیں :) آپ جو میری غزل کا جو حلیہ خراب کیا ہے، اسے تھوڑا شاعری کا touch دے دیں تو کیا پُرمزاح شاعری بن سکتی ہے۔ کوشش تو کریں، ویسے...
  7. امجد علی راجا

    "دیدہ دلیری"

    شکریہ محمد اسامہ بھیا! آپ کی دعا کے لئے جزاک اللہ
  8. امجد علی راجا

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے

    شہزاد بھیا! تعریف کے لئے شکریہ، آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر، تھوڑی سی کوشش اور کر لینے دیں، ہو سکتا ہے مزاح بھی اچھا لکھنے لگوں :) پسندیدگی کے لئے ایک بار پھر شکریہ قبول فرمائیں۔
  9. امجد علی راجا

    "دیدہ دلیری"

    چوہدری کے گھر پہ "چرسی" مانگنے رشتہ گیا وہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب ہوش جب آیا، اٹھا اور جھاڑ کر کپڑے کہا " آپ کی جانب سی پھر انکار ہی سمجھوں جناب " ؟ افلاطون الشفاء الف عین، الف نظامی، امر شہزاد، باباجی ذوالقرنین سید اِجلاؔل حسین، شمشاد شوکت پرویز، شہزاد احمد شیزان مقدس نیرنگ...
  10. امجد علی راجا

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے

    شکرگزار ہوں بلال بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی بہت ہمت بڑھاتی ہے۔
  11. امجد علی راجا

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے

    آپ کی داد قبول کی شوکت پرویز بھیا! شکریہ
  12. امجد علی راجا

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے

    اپنے عیب پر، بلکہ عیوب پر پردہ ڈالنے کے لئے، اور بیگم کو تسلی بھی تو دینی ہوتی ہے نا ;)
  13. امجد علی راجا

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے

    حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں احمد بھیا!
  14. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    بہت شکرگزار ہوں عمر اعظم بھیا! اتنی عزت افزائی فرمائی آپ نے کہ دل گارڈن گارڈن ہو گیا۔ "مزاح کا راجہ" واہ کیا خطاب دیا ہے آپ نے۔ میں تو اخبار میں اشتہار دینا چاہوں گا کہ "اس فورم پر مابدولت کو اسی نام سے لکھا اور پکارا جاوے";) بیگم اور اماں دونوں اکٹھی بیٹھی ہوں تو یہ کہنا ذرا مشکل ہوتا ہے کہ...
  15. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    شکریہ وقار بھیا! سلامت رہیں۔
  16. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    ارے نہیں بھیا! ایک دو ہوتیں تو کوشش کر کے پہنچ ہی جاتیں، اب سینکڑوں کی آپس کی ٹکریں ہی ختم نہ ہوں تو منزل تک کیسے پہنچا جائے ;)
  17. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    شکریہ بلال بھیا! وہ ایک جمع دو اشعار مندرجہ ذیل تو نہیں؟ اگر ہیں تو میں بھی آپ کے ساتھ شامل ہوں اس دکھ میں :) بجلی گئی تو وصل کا موقع ملا ہمیں بتی جلی تو کچھ بھی سجھائی نہیں دیا کس کو خبر تھی کتا بھی ہوتا ہے اس کے گھر پھر اس کے بعد رستہ دکھائی نہیں دیا شادی جو اس نے کی بھی تو میرے پڑوس میں...
  18. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    تعریف کے لئے شکریہ یوسف بھیا! کچھ کچھ شاعر دکھنے لگا ہوں؟ کیا مطلب؟ اس سے پہلے میں فورم پر "چنا چاٹ" بیچ رہا تھا کیا :angry:
  19. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    تواڈے تفصیلی تبصرے تو بچنڑ واسطے ٹیگ نئیں سی کیتا۔
Top