نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ محمد وارث بھیا!
  2. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ شوکت پرویز بھیا! دیکھ لیں میں آپ کو ٹیگ کرنا نہیں بھولا :) لنچ میں اگر چکن ہو تو دھو کے کھانے کی ضرورت نہیں، البتہ مرضی آپ کی اپنی ;)
  3. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    کاشف بھیا تعریف کے لئے شکرگزار ہوں، اور تشریح کرنے کے لئے ڈبل شکریہ (اگر کسی کو قطعہ پڑھ کر سمجھ نہ بھی آئی تو تشریح سے تو سمجھ آ ہی جائے گی ;)۔
  4. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ احمد بھیا
  5. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ بابا جی۔
  6. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    تعریف کے لئے شکریہ نیرنگ بھیا۔
  7. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    عقل بڑھ جاتی ہے دھوکے کھانے سے انسان کی جب کبھی موقع ملے، بھرپور دھو کے کھائیئے فلسفہ گہرا ہے اس کا عقل کی یہ بات ہے سیب ہو، امرود یا انگور دھو کے کھائیئے الشفاء الف عین الف نظامی امجد میانداد امر شہزاد باباجی ذوالقرنین سید اِجلاؔل حسین سید زبیر شمشاد شوکت پرویز شہزاد احمد شیزان...
  8. امجد علی راجا

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت خوب، خوبصورت کلام، والد صاحب کی خدمت میں سلام عرض کر کے داد کا تحفہ ضرور پیش کیجئے گا۔ اللہ انہیں آپ کے سر پر سلامت رکھے۔ (آمین)
  9. امجد علی راجا

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    ماشاءاللہ، خوشنصیبی ہے آپ دونوں کی ورنہ ہم تو ابھی تک شرفِ ملاقات سے محروم ہیں، حالانکہ مانسہرہ جاتے ہوئے ٹیکسلا سے ہو کر ہی جاتے ہیں۔
  10. امجد علی راجا

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    میٹرک میں یہ غزل پڑھی تھی، اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے نیاز سواتی صاحب کی ہی غزل ہے۔ اگر میری یادداشت ساتھ نہ دے رہی ہو تو الگ بات ہے۔
  11. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    جناب ہم سے کیا شرمانا، اصلی والی تصویر لگائیئے نا آپ۔ ہم برداشت کر ہی لیں گے :)
  12. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    عبدالقدوس راشد بھیا! آپ کو غزل پسند آگئی، میرے لئے یہ بہت بڑی خوشی۔ یہ تو میں نہیں کہہ سکتا کہ تم کو اس سے کیا، کیوں کہ میرے جذبات میں جو دوست شامل ہوتے ہیں، آپ بھی ان دوستوں میں شامل ہو :)
  13. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    آپ کی حوصلہ افزائی کی بدولت ہی تو ابھی تک لکھ رہا ہوں استادِ محترم۔ لوگ کیا کہتے ہیں کبھی سوچا نہیں، بس اتنا یقین ہے کہ آپ نے کہا تھا "تم مزاح لکھ سکتے ہو" بس لکھ رہا ہوں۔ باقی دوستوں کو بتاتا چلوں کہ مزاحیہ شاعری کا کوئی تجربہ نہیں رہا، ایک مکالمے میں کچھ مزاحیہ اشعار فی البدیہہ لکھ دیئے تو...
  14. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    میکے گئی ہوتی تو سکون سے سویا ہوتا، شاعری نہ کر رہا ہوتا ;) "مارکر" سے جو بنائی ہیں لکیریں میں نے غور سے دیکھ وہ تیری ہی ہتھیلی ہوگی وہ نہیں تیری ہتھیلی تو یہ پھر ممکن ہے پاس بیٹھی تھی جو تیرے وہ سہیلی ہوگی
  15. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    تعریف کے لئے شکریہ بابا جی، دعا کریں کہ معاشرے کے ان المیات پر بھی لکھ سکوں جن کی طرف توجہ ہونا ضروری ہے۔ ویسے آپ کا نام بابا جی ہے، لیکن تصویر سے تو آپ بھتیجا جی لگتے ہیں۔ تصویر غلط ہے یا نام :)
  16. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    شکریہ ذوالقرنین بھیا! میں استاد کاشف عمران اور @محمد اسامہ سَرسَری سے معذرت خواہ ہوں۔ دوبارہ غلطی نہیں ہوگی، انشاءاللہ۔
  17. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    باجی جی اپنی کارستانی سن کر اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں، آپ کو پتہ ہے میں کتنی مشکل سے گھر پہنچا تھا؟
  18. امجد علی راجا

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    :zabardast1: متلاشی بھیا! بہت لطف آیا، زبان کی روانی اور الفاظ کا چنائو اور درست استعمال، اور ہر بات میں مزاح کا پہلو منایاں کرنا آپ کا ہی خاصہ ہے بھئی۔ آپ کی نثری کہانی کا بہت انتظار رہے گا۔ نیاز سواتی صاحب یاد آگئے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے مجھے شاعری کا انجکشن لگائو سخن کا مجھے کوئی ٹانک...
  19. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    بھائی تو چھوٹے سہی آپ لیکن یہاں آپ کا مقام استاد کا ہے :) اب آپ فیصلہ کرلیں عیدی دینی ہے یا لینی ہے؟ ویسے آپ سے تو عیدی لینے دینے کے لئے ملاقات بھی ہو سکتی ہے۔ آپ راولپندی میں اور میں اسلام آباد میں :)
  20. امجد علی راجا

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    شکریہ ظفری بھیا! اپنے طبقہ کی ترجمانی تو کرنی چاہیئے نا :)
Top