نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    شکریہ شہزاد بھیا! تفصیلی تبصرہ؟ اللہ خیر ہی کرے، کہیں یوسف بھیا کا اثر تو نہیں ہو گیا؟
  2. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    تھپڑ ہے کس نے کان پہ عینی کے دھر دیا؟ کچھ بھی مری بہن کو سنائی نہیں دیا :cry:
  3. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    :eek: یوسف بھیا! پھر آگئے میری غزل کا بیڑہ غرق کرنے۔۔۔۔ بھاگو یہاں سے، ہنس ہنس کے میرا برا حال ہو گیا ہے :rollingonthefloor:
  4. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    شکریہ شوکت بھیا! پر کی بجائے اور بھی درست ہے، بلکہ زیادہ بہتر ہے۔ لیکن استادِ محترم الف عین نے دوسرے مصرعے کی اصلاح فرما دی ہے، اس لئے اب کوئی گنجائش نہیں (آرام سے بیٹھو;)) دل خوش ہوا کہ آپ کی طرف سے کوئی اعتراض بھی اٹھایا گیا :) ویسے اس شعر پر دوبارہ غور کرتا ہوں، تب تک آپ یہ سوچ کر دل کو تسلی...
  5. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    ہیرا بہت قیمتی ہی سہی لیکن زیور میں نہیں جڑتا، جب تک کہ اسے کوئی ماہر کاریگر تراش کرنگینہ نہ بنا دے۔
  6. امجد علی راجا

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے

    فقط دل ہے محبت کی صدا کوئی نہیں ہے خدا کا گھر تو ہے لیکن خدا کوئی نہیں ہے خدا کا شکر چہرے پر مرے ہے مسکراہٹ خدا کا شکر دل میں جھانکتا کوئی نہیں ہے عجب سی، بے سبب سی، وحشتیں ہیں، الجھنیں ہیں عجب یہ مسئلہ ہے مسئلہ کوئی نہیں ہے تری ہی آرزو ہے، جستجو ہے، کو بہ کو ہے ہمارے دل میں اک تیرے سِوا...
  7. امجد علی راجا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا پر اس کے بعد کچھ بھی سنائی نہیں دیا اندھا کیا یوں حسرتِ دیدارِ یار نے بھائی بھی ساتھ اس کا دکھائی نہیں دیا بجلی گئی تو وصل کا موقع ملا ہمیں بتی جلی تو کچھ بھی سجھائی نہیں دیا کس کو خبر تھی کتا بھی ہوتا ہے اس کے گھر پھر اس کے بعد رستہ دکھائی نہیں دیا...
  8. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ اسامہ بھیا! آپ کے منہ میں گھی شکر :)
  9. امجد علی راجا

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    ہاہاہاہا، ممتا تو حوصلہ افزائی کرتی ہے نا بھیا!، کہو تو شفقتِ پدرانہ پیش کروں؟ :angry: نالائق، ان فالتو کی تصویروں پر اپنی زندگی خراب کرنے کی بجائے کوئی ڈھنگ کا کام کرو تو زندگی بن جائے گی تمہاری۔ میں جل کر رہ جاتا ہوں جب لوگ کہتے ہیں کہ میرا بیٹا ڈاکٹر ہے، انجینیئر ہے، مجھے افسوس ہوتا ہے یہ...
  10. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    معذرت چاہتا ہوں بھیا جی۔ مقدس بہنا کو جواب دے رہا تھا، آپ کو چلا گیا۔
  11. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    آج نخرے میں ہے بیگم پہن کے مخمل سیاہ "ڈال دی سالن میں پتی، کھیر میں فلفل سیاہ"
  12. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    کیا کہا؟ کیا دیئے؟ قسمت نے آپ کے "دھو" کے
  13. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    یہ شعر تیمور بھیا کی طرف سے ہی تو لکھا تھا میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک
  14. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    نہیں بہنا، رونے کی ضرورت نہیں، میں نے سی کو دی کر دیا ہے ("C" has been converted into "The")
  15. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ عبدالقدوس بھیا! اللہ پاک آپ کہ ہمیشہ اسی طرح مسکراتا رکھے۔ آمین
  16. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    میں واقعی بہت شکرگزار ہوں
  17. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    ہاں جی پتہ ہے عقلمند! میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک
  18. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    حوصلہ افزائی فرمانے پر آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں استادِ محترم
  19. امجد علی راجا

    "دھوکے"

    شکریہ محسن وقار علی بھیا! آپ کی داد شروع دن سے ہی بہت جاندار رہی ہے، بہت engergy ملتی ہے جب آپ تعریف کرتے ہیں، شکریہ قبول کیجئے۔
Top