ابرار نے لکھا
“حالات کا جائزہ لینے سے یھی بات واضح ہوتی ہے کہ امریکہ ، سرحد کے علاقہ پر حملہ کردے گا،“
ایسا کرنے کا مطلب اپنی قبر خود کھودنا ہے،، یہاں مقامی پاکستانی فوج نہیں جیت پائی وہ آکر کیا تیر مارلینگے۔
ساجد اقبال نے لکھا۔
“اگر امریکی چھوٹی موٹی کاروائی بھی کرتا ہے تو یہ صورتحال...