نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    امام شامل

    ایک بات کا اضافہ کرتا چلوں ،، چیچن کمانڈر شامل بسایوف کے والدین نے ان کا نام امام شامل کے نام پر رکھا،، ابوشامل نے اپنے بچے کا نام بھی امام شامل کہ نام پر رکھا (‌ اگر یہ واقعی شامل کے ابو ہیں جیسا کہ ان کے نام سے ظاہر ہے اگر ان کا نام اصل ہے ورنہ تو کوئی بھی کیسا بھی نام رکھ سکتا ہے محفل پر )
  2. غازی عثمان

    لال مسجد آپریشن شروع

    قوم عدلیہ اور اداروں کی فتح کے افواج پاکستان کا ایک اور کارنامہ
  3. غازی عثمان

    صلیبی جنگیں

    صلیبی جنگوں نے یورپ پر بہت اثر چھوڑا اور اس نے جدیدیت کی راہ اختیار کی تھیوکریسی کا خاتمہ کیا ان جنگوں کی وجہ سے ہی پروٹیسٹینٹ فرقہ بنا جس کی قیادت مارٹن لوتھر نے کی، دوسری بات کہ جو قوم اسلام کا پرچم بلندکرتی ہے اسی کی “باری“ آتی ہے اسی بنیاد پر پہلی عربوں کی پھر ایرانیوں پھر کردوں کی پھر...
  4. غازی عثمان

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    ابو شامل نے لکھا میرے خیال میں زکریا بھائی کا یہ پوسٹ کھولنے کا مقصد یہی تھا کہ یہاں اس حوالے سے بحث کی جا سکے لیکن ان کا یہ مقصد کافی دن بعد پورا ہوتا نظر آ رہا ہے“ اس کی وجہ یہ تھی کے کسی کو اس پوسٹ میں دلچسپی نہیں تھی، اس پوسٹ کو دیکھتے ہی میں نے جواب لکھنے کا سوچا تھا لیکن کوئی بھی...
  5. غازی عثمان

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    میرا ووٹ ٹو دی پوائنٹ ، بہترین جوابات شامل کے ابو جذبات کا بہترین استعمال، شلعہ بیانی خاور یہ نہ ہوں‌ تو بحث کیسے ہو، بہترین مخالفت مہوش، :evil: :twisted: :oops: قرال ہاں‌ یہ ٹھیک ہیں
  6. غازی عثمان

    قوم عاد کی ایک تصویر کیا یہ حقیقت ہے یا۔

    استاد محترم ؟؟؟؟
  7. غازی عثمان

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    انتہائی بہت زیادہ لا تعداد x (ملٹی پلائے ) 10000000000000000000000 خوش آم دید
  8. غازی عثمان

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    بھائی ذرہ نوازی کی انتہا، میں تو شاید ٹاپ ٹین میں بھی نہیں مجھ سے بڑے بڑے پڑے ہیں
  9. غازی عثمان

    تعارف میرا تعارف

    خوش آم دید ! بھائی جس طرح عمر 25 اور 30 کے درمیان بتائی ہے ( جس سے ہم نے اندازہ لگایا کے ساڑھے 27 ہے کیونکہ وہی بیچ میں آتی ہے‌ )‌ اس طرح دو شہر بھی بتادو درمیان ہم خود نکال لیں گے۔
  10. غازی عثمان

    ہارون یحیٰی کی کتابیں

    اقتباس: کوالٹی سے مراد طباعتی معیار ہے یا تحقیقی معیار؟ تحقیقی معیار۔ تعصب
  11. غازی عثمان

    سیاسی مزاح

    پارلر دستیاب ہے۔ ہر قسم کا دماغی یا جسمانی مساج کروانے اور اپنی لاتعداد تکالیف کا مداوا کرنے کے لئے ہمارے مساج پارلر پر تشریف لائیں۔ ہمارے یہاں نہ صرف مساج و دیگر امور بلکہ قیام و طعام کا بھی نہایت معقول انتظام ہے جہاں آپ دنیا بھر سے اکٹھی کی گئی جڑی بوٹیوں، کشتوں اور دیگر مقویات کے استعمال سے...
  12. غازی عثمان

    سیاسی مزاح

    بابے درکار ہیں۔ پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر چندہ اکٹھا کر نے والی ایک کمپنی کو بڑی تعداد میں ستر، اسی سال کے قریب المرگ بابے درکار ہیں تاکہ ان کے ہمرکاب چھلانگ لگانے والی خواتین پر کسی قسم کا الزام نہ لگایا جاسکے۔ بابے انتہائی بے ضرر اور ہومیوپیتھک قسم کے ہونے چاہیں۔ بصورت دیگر انہیں بغیر...
  13. غازی عثمان

    سیاسی مزاح

    احباب! محفل پر کئی ڈورے ایسے ہیں جہیں مستقل لکھا جارہا ہے، میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میرے پسندیدہ موضوع سیاست پر بھی ایسا کوئی ڈورا ہونا چاہیے، تو میں نے اس ڈورے کو شروع کیا ہے، سیاسی طنزومزاح والے اپنے خطوط یہاں پوسٹ کریں اور اسے ایک مستقل ڈورا بنانے میں ہاتھ بٹائیں۔ میرے خیال میں یہ ڈورا...
  14. غازی عثمان

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    بہت دن سے سوچ رہا تھا کہ آخر مہوش کہاں چلی گئیں، ان کے بناء محفل اور خصوصا ً سیاست ادھوری ہے، ان کی بیماری کا سن کر بہت افسوس ہوا، دعاگو ہوں کہ جلد صحتیاب ہو کر محفل کو رونق بخشیں‌گی۔
  15. غازی عثمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    [align=left:e9acd1dd60]Ya Allah Send Your Peace And Blessing to the final prophet And His Famali And Companions And All Who Follow Him[/align:e9acd1dd60]
  16. غازی عثمان

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو حفظ و امان میں رکھے۔ بشمول بہن مہوش۔
  17. غازی عثمان

    ایم کیو ایم تجھے سلام

    پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے الزام لگایا ہے کہ ایم کیو ایم ان کو قتل کی دھمکیاں دے رہی ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے عبدالستار ایدھی نے کہا کہ ان کو کبھی نائن زیرو آنے کے لیے کہا جاتا ہے اور کبھی کہا جاتا ہے کہ ان کا حشر (جنرل) ضیاالحق سے بھی بدتر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ...
  18. غازی عثمان

    ایم کیو ایم تجھے سلام

    کراچی میں ایدھی فاؤنڈیشن کے چیف رضاکار رضوان احمد ایدھی کا کہنا ہے کہ انہیں اور رضاکاروں کو ایک مرتبہ پھر ہراساں کیا گیا ہے اور مسلح افراد نے ایمبولینسوں سے لاشیں نہیں اتارنے دیں۔ رضوان ایدھی نے بی بی سی کو بتایا کہ سنیچر کو تین ایمبولینسوں میں سوار مسلح افراد سرد خانہ پہنچے اور انہوں نے سرد...
  19. غازی عثمان

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    یہ تو اس شخص کی ذہنیت کا عشرعشیر بھی نہیں، کراچی آ کر کبھی ان لوگوں کو بھگتیں جو اسے اپنا خدا تسلیم کرتے ہیں تو آپ اسے پاکستانی کیا انسان بھی تسلیم نہیں کریں گے۔
  20. غازی عثمان

    کراچی طوفان، احباب خیریت سے ہیں؟

    میں تو خیریت سے ہوں لیکن جو لوگ خیریت سے نہیں ہیں ان کے لئے دعا کریں کہ اللہ ان پر رحم فرمائے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پرسوں کے طوفان میں 230 افراد جاں بحق ہوے ہیں۔ ٕاللہ ان سب کی مغفرت فرمائے۔
Top