نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    الائنمنٹ کروانے والی ھے، آؤٹ‌ آف بیلینس ہوگیا ھے س)‌ بلی کے گلے میں گھنٹی کیوں باندھی جاتی ھے؟
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ارے اب میری مخبری بھی ہونے لگی:eek: "ویسے یہاں صفائی کا خاص انتظام ھے";)
  3. حسن علوی

    تعارف بارش

    محفل میں خوش آمدید اکرم صاحب
  4. حسن علوی

    مبارکباد شعیب خالق محسن کے عہدے پر

    محسن ہونا مبارک ہو شعیب بھائی
  5. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اللہ میاں صابن مِلا کر بھیجتے ہونگے شاید;) س) مِلاوٹ کیسے کی جاتی ھے؟:rolleyes:
  6. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    میں تو ابھی ابھی باورچی خانے سے فارغ ہوا ہوں اور یہ رہی میری حاضری:)
  7. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم انتہائی خوشگوار۔ کب سے بارش ہو رہی تھی مگر آج دھوپ نکل ہی آئی البتہ ہوا کافی چل رہی ھے اور درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ
  8. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    مٹر گوشت وہ تو نہیں ھے سر جی چلیئے لفٹ کرا دیجیئے اور مٹر گوشت ادھار کر لیجیئے"][/URL]
  9. حسن علوی

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    کیا بات ھے آپکی شمشاد بھائی یعنی کہ ایک پوسٹ کرتے وقت کتنے ہی پہلو مدِنظر رکھتے ہیں۔ چھا گئے ہیں۔ :grin: آج پتہ نہیں کیوں کسی کو تنگ کرنے کو دل کر رہا ھے اگر کوئی موزوں بندہ ھے تو تجویز کیجیئے گا:grin:
  10. حسن علوی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    جی ضرور بتایئے گا شمشاد بھائی واہ کیا کمال شخصیت کے مالک ہونگے انشاءجی بھی، پہلی ہی پوسٹ کیا کمال چپکائی ھے:grin:
  11. حسن علوی

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    کیا زمانہ آ گیا ھے کیا اب مذاق کر کے بتانا بھی پڑے گا کہ مذاق کیا تھا شمشاد بھائی:confused: مجھے سب پتہ ھے مجھے کوئی کاکا نہ سمجھیں:grin:
  12. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    یعنی کہ کوئی لفٹ ہی نہیں:( ہم بھی کافی دیر سے یہیں مٹر گشت کر رھے تھے:rolleyes: چلیئے پھر اللہ بیلی
  13. حسن علوی

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    :grin::grin: شاید خراب ہو گئی ہوگی جب ہی تو بسسسس میں جانا پڑ رہا ھے
  14. حسن علوی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا ھے شمشاد بھائی میری تو ہنسی ہی نہیں رُک رہی ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اف میرے اللہ:grin::grin:
  15. حسن علوی

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    شمشاد بھائی آپ لوگ محفل پر علویز کی تعداد سے خائف تھے لیجیئے یہاں تو ڈاکٹر برادری بھی بڑھتی جا رہی ھے۔ اب کیا کہیئے گا؟:rolleyes:
  16. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  17. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    لو جی بزرگو اسی ہن چلنے آں سون۔ تسی سنبھالو محفل:grin: اب شمشاد بھائی کی آمد ہوگی کوئی دو گھنٹے تک شاید:rolleyes:
  18. حسن علوی

    ضرب الامثال

    آنکھیں چار کرنا:)
  19. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    لوہار کے پاس فالتو ٹائم نہیں ہوتا ناں اس لیئے ایک ہی بہت;) س) ایک کلو سونا اور ایک دن سونے میں کیا فرق ھے؟
Top