نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    نمائندہ کم چیلہ ھے;) کہیئے کیسے ہیں فہیم بھائی؟
  2. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    لگتا ھے ٹیم انڈیا کو جِن ہی چمٹ گئے ہیں۔ مذاق ایک طرف مگر یہ خبر سُن کر تو واقعی میں چونک پڑا میں۔ بہت اچھا کھیل پیش کیا ہوگا بدقسمتی سے میں یہ میچز نہیہں دیکھ پایا۔ ویسے انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم مبارکباد کی مستحق ھے۔ آجکل بھارتی کرکٹ کا ستارا عروج پر ھے۔ سنا ھے پاکستانی ٹیم...
  3. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مجھے بھی کچھ یونہی لگتا ھے:rolleyes: اسکول میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہونے والی ہیں۔
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لیجیئے ایک اور چپکا ڈالی مجھے، لیکن دھیان رہے کہ اگر صفائی ہوئی تو بہت کچھ صاف ہو جائے گا;) اور یہ تخریب کاریاں کب سے شروع ہوئیں ہیں اسکول میں، کچھ پچھلی پوسٹس میں ایسا بھی ذکر ھے:rolleyes: یہ ہو کیا رہا ھے یہاں؟
  5. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    بھئی تم اور کون، اب ناظم تو کہہ نہیں سکتا کہ وہ مذکر کا صیغہ ھے تو ناظمہ ہی کہوں گا نا;) چلو جی میں آیا تو سارے نکل لیئے، اب میرا کیا ہوگا کالیہ:(:(
  6. حسن علوی

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    ایک آدھ نمائندہ میں بھی چھوڑ کر دیکھوں کہ شاید عمار کی مٹھائی ہاتھ آ ہی جائے:rolleyes: کیوں عمار بھائی کیا خیال ھے؟
  7. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    خیر سے بڑی گہری نگاہ رکھتی ہیں ہماری ناظمہ صاحبہ:) یہ شمشاد بھائی کہاں ہولیئے؟ ابھی تو میں آیا ہی تھا:(
  8. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حسن کہاں غائب ھے ابھی یہ خصوصیت پیدا نہیں ہوئی مجھ میں مگر اے کاش کہ میں غائب ہو سکتا کتنا مزہ آتا:) بہرحال سارا کی پہلی بات سے میں کافی حد تک متفق ہوں، ماوراء ذرا غور کرنا;)
  9. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اجی ہونے والے کیا بس ہوئے سمجھیئے:) شرمانا لجانا اچھی بات ھے مگر لڑکیوں کی طرح نہیں خدارا یہ صفت اجاگر مت کیجیئے گا عمار بھائی:eek:
  10. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ اسکول کی حالت ہو گئی ھے، سب فرنیچر ٹوٹا پڑا ھے اور صفائی بھی نہیں ہوئی:rolleyes: یہ اسکول کی ایڈمنسٹریشن کو کیا ہو گیا ھے؟
  11. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    چلیں پھر یہاں بھی مبارکباد وصول کیجیئے اچھے بچوں کی طرح اور اب تھوڑا سا شرما کر بھی دکھایئے (مشرقی لڑکوں کے جیسے)
  12. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شکریہ شمشاد بھائی! ہم بھی تو انگاروں پر لوٹ رھے تھے اتنے دنوں سے آپ کو تو پتہ ہی ھے پھر:) چھٹی والا سین تو کوئی نہیں ھے مگر کچھ فرصت ضرور میسر آئی ھے پہلے کی طرح۔ جیہ کی کوئی خیر خبر؟ آئیں تھیں محفل پر؟
  13. حسن علوی

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    جی ہاں بچے تو چھوٹے سے ہی ہیں مگر کام بہت بڑا کر گئے ماشاءاللہ;)
  14. حسن علوی

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    ارے عمار بھائی آپ نے تو سچ مُچ ہی منگنی 'کھڑکا' ڈالی:confused::grin: بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو اتنی خوشیاں دے کہ سمیٹنی مشکل ہو جائیں:)
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    عمار بھائی یہ میں کیا سُن رہا ہوں:eek: کیا یہ سچ ھے؟ لو جی ایک اور معصوم جان گئی کام سے:grin:
  16. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ارے واہ یعنی کہ ہمیں بھی مِس کیا جاتا ھے :mogambo: پڑھائی نے کافی ٹف ٹائم دے رکھا ھے۔ اللہ کا شکر ھے کہ حالات کافی سازگار ہیں اب تک;) اتنے بہت سارے دنوں کی غیر حاضری پر معذرت۔ میں نے بھی آپ سب کو بہوووووووووت مِس کیا:rolleyes::grin:
  17. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  18. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اور یہ آج میں بھی آ ہی گیا پھر۔۔۔۔۔ السلام علیکم!!!
  19. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ٹھیک تو چل رہا ھے ابھی چیک کیا ھے۔ س) سالن میں مرچ زیادہ ہو جائے تو کیا کِیا جائے؟
  20. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    چلیں پھر میں بھی نکلا، آپ کی گاڑی میں جگہ ہو لفٹ ہی دے دیجیئے:rolleyes:
Top