جب نواز شریف نان سٹیٹ ایکٹرز کی بات کرتا تھا تو لیکس ڈکلئیر ہو جاتی تھیں اور غداری کی سندیں ہوا میں اڑتی پھرتی تھیں۔ آج وہی کام بے عزت ہوجانے کے بعد کیا جا رہا ہے اور اسی لیکس میڈیا کے ذریعے تشہیر بھی کی جا رہی۔ الخ۔۔۔۔
یا تو اس سے پہلے ہوئی تمام جنگوں میں وزیراعظم خود بندوقیں توپیں لیکر میدان جنگ میں جاتے تھے یا پھر ہر نکلنے والی گولی سے پہلے وزیراعظم ذاتی حیثیت میں اختیار دیتے تھے؟
محفل بہت کچھ سکھاتی ہے، جن میں سنورنا بگڑنا دونوں ہی شامل ہیں۔ البتہ زندگی کے کسی رخ کس سمت میں سنوار یا بگاڑ ہوجائے اس کا تعین محفلین نے خود کرنا ہوتا ہے۔ :)
اب تقریباً ہر گھر میں موٹر سائیکل موجود ہے جو آہستہ آہستہ سائیکلوں کی جگہ لیتے جا رہے ہیں۔
ایک وجہ تو رہی موٹر سائیکلوں کی تعداد کا بڑھ جانا۔ دوسری وجہ 2008 کے خود کش حملوں کے بعد تمام فیکٹریوں کو ایک ہی وقت میں چھٹی نہیں ہوتی۔