آپ سب کا بہت شکریہ! :)
پچھلے ایک ہفتہ سے خوب مصروفیت ہے۔ :)
Parental Leave کی بدولت گھر پر ہوں اور گھر کے کاموں اور بچوں کی پرورش کے سلسلے میں بیگم کا ہاتھ بٹا رہا ہوں۔:)
خدایا!
جاسمن اس تحریر کے ابتدا میں چند فقرے ہی مصنف کی لاعلمی اور تعصب کا پول کھول رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے یہ تحریر کیوں شئیر کی۔
مجھے یقین ہے کہ آپ کا مطالعہ اس سے کہیں معیاری ہے۔ :)