نتائج تلاش

  1. عثمان

    تسنن، تقدس اور تصنع

    تعجب نہیں کہ آپ اسلامی تہذیب کی اصطلاح اور تفصیل اور مذاہب کی تہذیب پر اثرات سے واقف نہیں۔
  2. عثمان

    یہ درست ہے کہ مکہ اور مدینہ کے شہری عرب کے بدو نہ تھے۔ لیکن اس زمانے کی شہری اور دیہی زندگی میں...

    یہ درست ہے کہ مکہ اور مدینہ کے شہری عرب کے بدو نہ تھے۔ لیکن اس زمانے کی شہری اور دیہی زندگی میں فرق اس طرح وسیع نہیں جس طرح عہد جدید کی شہری اور دیہی زندگی میں رہا ہے۔
  3. عثمان

    تسنن، تقدس اور تصنع

    چونکہ ابتدائی اسلامی تہذیب عرب کے بدو معاشرے میں اٹھی اسی لیے عرب بدومعاشرے کو اسلامی تہذیب کی "اصلیت" کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں باقی دنیا کو ظاہر ہے ایک چیلنج درپیش ہے کہ ایک عقائد پر مبنی نظام کو اپنے ہاں کے معاشرتی رواج سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ورنہ اگر خالص اسلامی اصولوں کی...
  4. عثمان

    تسنن، تقدس اور تصنع

    دلچسپ تحریر ہے۔ آپ نے جدید مسلمان معاشروں کی تمدنی تضع کا قصور وار عجمی تہذیب کو ٹھہرایا ہے۔ جدید عرب معاشروں میں بھی ایسی ہی مصنوعی بناوٹ اور تمدنی تضع کی وضاحت آپ کیسے کریں گے ؟ کیا آپ کے خیال میں عرب معاشروں پر بھی اسی عجمی تمدنی تضع کی چھاپ ہے ؟
  5. عثمان

    تعارف ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم

    رومانیہ آپ کس سلسلہ میں مقیم ہیں؟ :)
  6. عثمان

    تعارف ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم

    چلئے آپ نے تعارفی دھاگہ تو کھولا۔ تعارف بھی ہوجائے گا۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
  7. عثمان

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    ظاہر سی بات ہے کہ ان سے پوچھے گئے سوال کا جواب وہی دے سکتے ہیں۔
  8. عثمان

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    آپ کی تحاریر سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ اپنا چینل کھول سکتے ہیں۔ :) ویسے آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟
  9. عثمان

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!

    کیا تعلق ہے اس کا اس واقعہ سے ؟
  10. عثمان

    پسندیدہ محفلین

    تعارف کے زمرے میں!
  11. عثمان

    پسندیدہ محفلین

    آپ بھلے نئے محفلین ہی سہی لیکن قاری تو پرانے ہیں۔ پھر یہ سوال کیسا؟ :)
  12. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    سنتے ہیں کہ جارجیا اس الیکشن میں تقریبا سوئنگ سٹیٹ ہے۔
  13. عثمان

    مبارکباد نعمت

    اگر میاں بیوی دونوں جاب کرتے ہیں یہ تو وہ یہ نو ماہ اپنے درمیان تقسیم کر سکتے ہیں۔
  14. عثمان

    مبارکباد نعمت

    میری بیگم چونکہ جاب نہیں کرتیں تو میں تمام parental leave کا مستحق ہوں۔ اور یہ تقریبا نو ماہ بنتے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کے دوست کو صحت یاب کرے۔ آمین!
  16. عثمان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    یقینا یہ دھاگہ قابل ستائش ہے۔ :)
  17. عثمان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    نہیں ایسا نہیں ہے۔ میں مندرجہ بالا تبصرہ جات کو ان کی شخصیت کے تناظر میں نہیں سمجھ پایا۔ شائد میں محفل میں ابھی ان سے پوری طرح واقف نہیں ہوا۔ :)
  18. عثمان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    اس دھاگے کا پس منظر کیا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا :)
Top