نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    تنسیخ میں وقت لگنا الگ بات ہے چاہے وہ تین گھنٹے ہوں یا تین سال۔ آپ کو پاکستانی شہریت منسوخ اس لیے کروانا پڑی کہ آپ پاکستانی اور نارویجئین دونوں شہریتیں ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے۔ گویا اس وقت آپ کے پاس پاکستان کی شہریت نہیں۔ یعنی آپ پاکستانی نہیں۔ درست؟
  2. عثمان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    کیا ایک شخص ناروے اور پاکستان دونوں کی شہریت رکھ سکتا ہے ؟
  3. عثمان

    ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

    آسٹریلیا میں بکنے والی شے کی قیمت کا اندازہ روپے میں کرنا درست نہیں۔
  4. عثمان

    جنونی تو کسی بھی گروہ میں ہو سکتے ہیں۔ لیکن یہ تو کوئی جنونی ہی بتا پائے گا کہ وہ کس کا مداح ہے۔...

    جنونی تو کسی بھی گروہ میں ہو سکتے ہیں۔ لیکن یہ تو کوئی جنونی ہی بتا پائے گا کہ وہ کس کا مداح ہے۔ ہٹلر غیر مذہبی تھا۔ شائد آپ اسے سیکولر خیال کرتے ہیں۔ تحقیق کر کے بتائیے کہ وہ کس کا مداح تھا۔ نیز ایک ایسے شخص کا مداح ہونا خود آپ کے بارے میں کیا بتاتا ہے۔
  5. عثمان

    اسے کہتے ہیں بغلیں جھانکنا!

    اسے کہتے ہیں بغلیں جھانکنا!
  6. عثمان

    ایک بار پھر واضح ہوا کہ ایک مذہبی جنونی قاتلوں ہی کا مداح ہوسکتا ہے۔

    ایک بار پھر واضح ہوا کہ ایک مذہبی جنونی قاتلوں ہی کا مداح ہوسکتا ہے۔
  7. عثمان

    آپ ہٹلر کے مداح ہیں ؟

    آپ ہٹلر کے مداح ہیں ؟
  8. عثمان

    آرمی چیف بننے کے امیدوار چاروں جرنیلوں نے ایک ہی دن پاک فوج میں شمولیت اختیار کی لیکن پھر بھی سنیارٹ

    محض چند سیکنڈ لگتے ہیں کوئی عنوان سوچنے میں جو الفاظ کی حد پر پورا اترے ، متن کی فارمیٹنگ درست کرنے میں اور متعلقہ زمرہ ڈھونڈھنے میں۔ لیکن کاپی پیسٹ کی عجلت میں وقت کہاں دستیاب ہوتا ہے۔
  9. عثمان

    خواجہ اظہار الحسن کے آنسو - جاوید چوہدری

    اچھا آپ کا اصرار "ایک" ہونے یا نا ہونے پر ہے۔ مجھے لگا کہ آپ پنجابیوں کے سرے سے لسانی گروہ ہونے کو ہی رد کر رہے ہیں۔ :) اگرچہ کچھ کے نزدیک یہ ایک زبان کے مختلف لہجے ہیں۔ جیسے امریکی انگریزی ، برطانوی انگریزی ، کنیڈئین انگریزی وغیرہ۔ تاہم ایک لسانی یا نسلی گروہ میں کئی ذیلی گروہ بھی ہوسکتے ہیں۔
  10. عثمان

    خواجہ اظہار الحسن کے آنسو - جاوید چوہدری

    پنجابی ایک لسانی گروہ نہیں ہے ؟ انتہائی دلچسپ! عبدالقیوم چوہدری کیا واقعی آپ متفق ہیں ؟ :)
  11. عثمان

    خواجہ اظہار الحسن کے آنسو - جاوید چوہدری

    یہ مہاجر کی محض ایک تعریف ہے۔ پاکستان میں اس کے علاوہ مہاجر اسم معرفہ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان میں لوگوں کا ایک گروہ آباد ہے جو اپنی منفرد سیاسی ، ثقافتی اور لسانی پس منظر کی وجہ سے اپنی شناخت مہاجر کے طور پر کرتا ہے۔ ان لوگوں نے اپنے لیے جو نام پسند کیا انہیں اس نام سے پکارنے میں...
  12. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    محض اپنا مشاہدہ بیان کر رہا ہوں۔ اردو ویب (اور اردو محفل) نیٹ پر یونیکوڈ اردو کی اولین کاوشوں میں سے ہے۔اگرچہ اپنے آغاز ہی سے یہ مقبول رہی ہے تاہم اس وقت بھی اس کی فعالیت آج کل کے مقابلے میں کوئی ایسی غیر معمولی نا تھی۔ بہرحال منتظم ہی اعدادو شمار واضح کر سکتے ہیں۔ سال ۲۰۱۰ میں جب میں اردو...
  13. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    چلئے مجھے بحث نہیں۔ :) اگرچہ یہ بات میرے لیے حیران کن ہے کہ کم ازکم میرا تاثر یہی ہے کہ ایک دہائی قبل نیٹ پر اردو لکھنے والوں کی تعداد بہت کم تھی۔ کجا یہ کہ فعالیت ہزاروں بلکہ لاکھوں مراسلوں تک پہنچے۔ :)
  14. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    فیس بک اور کسی دوسرے سوشل میڈیا فورم کا موازنہ درست نہیں۔ فیس بک کی کامیابی کی ایک بہت بڑی وجہ اس کی اس انفرادی صلاحیت میں ہے کہ وہ لوگوں کی ذاتی شناخت ( پروفائل) اور دلچسپیوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کو منسلک کرتی ہے، چاہے وہ لوگ ایک دوسرے کی مختلف موضوعات پر فکر جاننے میں دلچسپی رکھتے ہوں یا نا...
  15. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    "ہمارے سوشل میڈیا فورمز " سے آپ کی مراد کونسے فورمز ہیں ؟ وہ کونسے فورمز ہیں جن میں فعال اراکین ("ممبران") اور وہاں شائع ہونے والے مراسلوں کی تعداد ایک دہائی قبل کافی زیادہ تھی ؟
  16. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    اور اب۔۔ Cabinet Apprentice
  17. عثمان

    غرض کے کتے

    جاوید چوہدری کے اس کالم کا ربط یہ ہے: پھر پانامہ لیکس نیز یہ کالم صحافت کے زمرے میں زیادہ مناسب ہے۔
  18. عثمان

    اگر اولین مراسلہ دھاگہ کھولنے والے کی اپنی تحریر پر مشتمل ہے تو اکثر و بیشتر تمام دھاگے میں وہ...

    اگر اولین مراسلہ دھاگہ کھولنے والے کی اپنی تحریر پر مشتمل ہے تو اکثر و بیشتر تمام دھاگے میں وہ تحریر ہی حاوی رہتی ہے۔ تاہم اگر اولین مراسلہ کاپی پیسٹ پر مشتمل ہے تو اس کے بعد آنے والا کوئی قابل توجہ مراسلہ دھاگے کو ابتدائی رخ دیتا ہے۔ یعنی عموماً کاپی پیسٹ چاہے کتنی ہی معیاری کیوں نہ ہو، وہ توجہ...
Top