نتائج تلاش

  1. عثمان

    خواتین کی ڈرائیونگ

    ضروری تو نہیں کہ جو کچھ آپ کے لیے مزاح ہو وہ دوسروں کے لیے بھی ہو۔
  2. عثمان

    ٹیکسٹ بک کا استبداد ۔ ڈاکٹر ساجد علی

    تو کیا ہم صاحب مضمون سے متفق ہیں کہ مذہبی علوم کے برعکس غیر مذہبی علوم میں ٹیکسٹ پر شدت ضروری نہیں۔ :)
  3. عثمان

    کوئی بات نہیں ، کچھ تکنیکی مسالہ بھی چلے گا۔ :)

    کوئی بات نہیں ، کچھ تکنیکی مسالہ بھی چلے گا۔ :)
  4. عثمان

    یہ کیا سعود بھائی؟ کیا محفل اس بات کی مستحق نہیں کہ یہاں ایک دھاگے میں احوال بیان کیا جائے۔ :)

    یہ کیا سعود بھائی؟ کیا محفل اس بات کی مستحق نہیں کہ یہاں ایک دھاگے میں احوال بیان کیا جائے۔ :)
  5. عثمان

    کس عمارت میں تھے ؟

    کس عمارت میں تھے ؟
  6. عثمان

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    ٹائپنگ پریکٹس یہاں محفل کے تبصرہ جات میں کرنے کی بجائے آپ کسی ٹائپنگ ٹیوٹر پر کر سکتے ہیں۔
  7. عثمان

    یونائیٹڈ کنگڈم ڈپورٹیشن

    آپ روزنامہ پاکستان کا ربط دینا بھول گئے۔
  8. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ٹی وی پر سی این این کی کوریج تو موجود ہے لیکن سوچتا ہوں کہ اگلے چند ہفتوں کے لیے ایم ایس این بی سی بھی لگوا لوں۔ :)
  9. عثمان

    ٹیکسٹ بک کا استبداد ۔ ڈاکٹر ساجد علی

    مذہب اپنا ماخذ اور منبع الہامی ٹیکسٹ کو قرار دیتا ہے۔ کیا اس ٹیکسٹ سے انحراف کی کوئی گنجائش موجود ہے؟ مذہب جو اپنی بنیاد اعتقاد اور تقلید میں رکھتا ہے اس میں ٹیکسٹ کا تقدس اس اعتقاد کا جز لازمی ہے۔جبکہ دیگر غیر مذہبی علوم میں آپ کسی ٹیکسٹ کو تقدس اور بنیاد کا ویسا درجہ نہیں دے سکتے کہ دیگر علوم...
  10. عثمان

    ٹیکسٹ بک کا استبداد ۔ ڈاکٹر ساجد علی

    میرے خیال سے صاحب مضمون نے نصابی کتب پر انحصار کی شدومد کا مذہبی طرز فکر سے موازنہ کیا ہے۔ جیسے مذہبی عقائد میں تعلیم اور استدلال کا منبع ایک ٹیکسٹ ہوتا ہے اور مذہبی حلقوں میں اس سے انحراف کی گنجائش بہت کم یا ناممکن ہوتی ہے اس طرح کسی مضمون میں ایک طے شدہ ٹیکسٹ پر کلی انحصار طلبہ کو ایک طے شدہ...
  11. عثمان

    ٹیکسٹ بک کا استبداد ۔ ڈاکٹر ساجد علی

    میرے خیال سے تحریر میں ہدف تنقید نصابی کتب کو بنایا گیا ہے نا کہ نصاب کو۔ :) یقینا نصاب تو کالج اور یونیورسٹی کے کورسسز میں بھی درکار ہوتا ہے۔ تاہم یہاں مغرب میں رواج ہے کہ کالج اور یونیورسٹی کے کورسسز میں عموماً ریفرنس بکس کی ایک فہرست دی جاتی ہے۔ کسی ایک کتاب کو نصابی کتاب قرار دے کر اصرار...
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :)
  13. عثمان

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    بیکن ہاوس تو آئی بی کرواتا ہے غالباً
  14. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    رکن پارلیمنٹ (قومی اور صوبائی) اور مئیر وغیرہ کا فیصلہ تو آسان ہے۔ تاہم پچھلے دنوں سکول بورڈ کا نمائندہ چننے میں دقت ہوئی۔
  15. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ایک عام ووٹر اتنے سارے زمروں کے لیے اپنے آپ کو تیار کیسے کرتا ہے؟ میرا مطلب ہے کہ صدر اور سینٹ وغیرہ پر غور کرنے لیے تو موضوعات کی بہات ہے۔ اور بہت معلومات دستیاب ہیں۔ لیکن کاونٹی کلرک کے لیے ایک عام ووٹر کیسے نتیجے پر پہنچتا ہے کہ کونسا امیدوار بہتر ہے اور کیوں ؟
  16. عثمان

    تسنن، تقدس اور تصنع

    صاحب دھاگہ کی طرف سے لکھا یہ مضمون اگرچہ مکمل طور پر قابل اتفاق نہ بھی ہو تب بھی ایک اچھا مضمون ہے۔ جذبات کو ایک طرف رکھ کر تجزیہ اور "برین سٹارمنگ" کی کوشش ہی سہی جو عموما اردو نیٹ پر دیکھائی نہیں دیتی ، اگر کہیں نظر آئے تو اسے جزوی طور پر ہی سہی لیکن قابل تعریف یا کم از کم قابل تبصرہ ضرور...
  17. عثمان

    تسنن، تقدس اور تصنع

    پھر کیا فیصلہ کیا ؟
Top