نتائج تلاش

  1. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    مجھے کوئی بس اتنا بتا دے کہ جس دن سرحد میں چاند دیکھ لیے جانے کا اعلان ہوا اس دن یہ ممکن تھا کہ سرحد میں چاند نظر آجاتا؟ میں‌ پچھلے ہزار سال کی بات نہیں کررہا اور نہ ہی ان عیدوں پر شک کررہا ہوں لیکن آج کے دور میں جبکہ ہمارے پاس جدید سہولیات موجود ہیں تو میرا سوال بس اتنا ہے کہ چاند کے سائنسی...
  3. دوست

    بقيع کي تصاوير

    ان لوگوں‌ نے ہر چیز بلڈوز کرڈالی کم از کم قبروں کے نشان تو رہنے دیتے۔ عجیب انتہا پسندانہ ذہنیت ہے ہماری۔ مستنصر حسین تارڑ صحیح کہتا ہے کہ اسلام بھی اب ماورائی دیو مالائی داستانوں میں رہ جائے گا۔ تاریخ اسلام سے متعلق ہر اس مقام سے ہر اس حد تک لاپرواہی برتی جاتی ہے جہاں تک برتی جاسکتی ہے۔ غار حرا...
  4. دوست

    اکیسویں صدی کے جدید ٹھگ

    جناب آپ اپنا بلاگ اردو سیارہ پر رجسٹر کروا لیں۔ تاکہ آپ کے تازہ ترین مضامین آپ کے بلاگ پر ہی پڑھ کر وہاں‌ تبصرہ کیا جاسکے۔
  5. دوست

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    جنات کے بارے میں بہت سی متضاد آراء پائی جاتی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم انھیں سائنس پر پرکھ نہیں سکتے اور اس کے بغیر یقین نہیں کرسکتے یہ جن ہوتے بھی ہیں یا نہیں۔ خیر خواجہ شمس الدین عظیمی جو ایک روحانی سکالر ہیں اور سلسلہ عظیمیہ کے سربراہ بھی، کہتے ہیں کہ جن بڑے حلیم الطبع ہوتے ہیں۔ ان میں شریر بھی...
  6. دوست

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    بوچھی آپ کو جن قابو کرنے کے ایک درجن ایک طریقے پتا چل جائیں گے۔ ہمارے فٹ پاتھ ایسی عملیاتی کتابوں‌ سے بھرے ہوتے ہیں جمعہ بازاروں‌ میں۔ مسئلہ تو عمل کرکے جن قابو کرنے کا ہے۔ :grin:
  7. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    ملک میں جدید سینما گھروں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہو گیا

    چلو۔۔۔ ورنہ آج کل تو انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافے سے لوگ گھر پر ہی فلم اتار کر دیکھ لیتے ہیں۔ انگریزی اور انڈین ہی دیکھنی ہوتی ہے سینما جاکر بھی۔
  10. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    صدر قذافی کا جنرل اسمبلی سے خطاب

    بس جی یہ بھی حاجی ہوگیا ہے اب۔ پہلے دہشت گرد تھا امریکہ سے دوستی کرلی تو اب حاجی ہے۔
  12. دوست

    ورڈپریس پلگ‌ان

    ایک عرصے تک ورڈپریس استعمال کیا ہے آج کل بلاگر پر ہوں‌ ورنہ ضرور بتاتا۔
  13. دوست

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ان کی اولاد تو موجود ہوگی
  14. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    بڑی مہربانی۔ جیسا کہ آپ اس دھاگے کے پہلے پیغام کی تاریخ سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ مضمون کب شائع ہوا تھا۔ اس کے بعد کوئی مضمون نہیں بھیجا گلوبل سائنس میں۔
  17. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    اردو بلاگ کے بارے میں

    بلاگ مفت بھی دستیاب ہوسکتے ہیں اور پیسے دے کر بھی۔ جیسے اس ویب سائٹ پر آپ مفت بلاگ بنا سکتے ہیں۔
  19. دوست

    اسپین: شطرنج کے دو کھلاڑی 25 سال بعد مدمقابل

    بے چارہ کمپیوٹر جسے سالوں کی محنت سے اسی کام کے لیے بنایا گیا کہ پتر شطرنج کھیلی جا۔ تو اس نے تو اپنا کام کرنا ہی ہے۔ انسان جتنے کام کرے گا تو مانیں گے۔ :)
  20. دوست

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    جی نوازش۔۔۔ پاء جی کچھ ٹیم کورس نوں‌ دی دیو۔ تہاڈے سارے شاگر نس پج گئے نیں۔
Top