در اصل میں مغل بھائی کو بہت دنوں سے مس کر رہی تھی۔ بے شمار دھاگوں میں ان کی موجودگی دیکھی تو ان کو تنگ کرنے کا خیال آیا۔ :)
ویسے عجیب بات ہے کہ اس محفل پر جب کسی کو کوئی انتظامی ذمہ داری سونپی جاتی ہے وہ محفل سے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے، پشتو محورے میں، انڈے سے بال غائب ہوتا ہے۔ مگر سعود...