نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سعود بھائی! اللہ کا کرم ہے ہر طرح سے خیریت ہے۔ مزاج بھی ٹھیک ہے :) اور گبین بھی ماشاء اللہ اچھا ہے۔ اب تو دوڑنے لگا ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوش آمدید شمشاد بھیا! وقت کیسا گزر رہا ہے پاکستان میں؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بالکل واپس کر دیں گے بھئی۔ مگر رسید تو دکھائیں ذرا! :p (رسید تو اول ملے گی ہی نہیں، ملی بھی تو 200 کی ہوگی۔ ہم نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں )
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اجی ظہیر بھائی۔ نیکی کا تو زمانہ ہی نہ رہا۔ بقول غالب کہوں کیا خوبیِ اوضاعِ ابنائے زماں غالب بدی کی اس نے جس سے ہم نے کی تھی بارہا نیکی در اصل ہم دونوں نے محفل پر ایک سکول کھولا تھا۔ شمشاد بھائی پرنسپل تھے اور میں ہیڈ ٹیچر ۔۔۔ داخلہ فیس 200 روپے تھی مگر ان کے کہنے پر میں 500 وصول کرتی تھی۔...
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آپ تو ان کی تعریف کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ یوں کہیں کہ انہوں نے اراکینِ محفل کو لوٹ لیا:cool:
  6. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کیسی ہوں بھئی :) ۔۔ جیسی ہوتی ہیں عام لڑکیاں۔۔۔ ایک منہ ایک ناک، دو آنکھیں اور دو کان۔۔۔۔۔۔ مذاق بر طرف۔۔۔ عائشہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔شکریہ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
  7. جیہ

    میر مہدی مجروح منہ پہ رکھنے لگے نقاب بہت - میرمہدی مجروح

    دوست گنتے ہو غیر کو اپنا ہے غلط آپ کا حساب بہت بہت خوب
  8. جیہ

    تصویری کہانی

    اچھی کہانی ہے۔ ویسے کھوکھر صاحب کے آپ کے پاس لائسنس ہے خواتین کے خلاف پوسٹ کرنے کا :grin:
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میرے بھی بہت سے پیسے لے کر بھاگ گئے ہیں شمشاد بھائی :(
  10. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں حاضر ہوں۔
  11. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    السلام علیکم نامہ۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ عید الحمد للہ اچھی گزری۔ رشتہ داروں سے ملنا ملانا ہوا۔ مگر اس مرتبہ عید پر سیلابوں کی تباہ کاریوں کی وجہ سے وہ جوش و خروش نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔ (عیدی کم ملی اس مرتبہ :) ) حالات سوات کے تو اب ماشاء اللہ اچھے ہیں۔ آپ دعا کریں کہ یوں ہی اچھے رہیں۔
  12. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج ہی روزہ رکھا اور آج ہی لگ گیا۔۔۔ ماشاء اللہ
  13. جیہ

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔ یقیناً آپ کا ہمارا ساتھ تا دیر رہے گا
  14. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    جی ہاں ! کیوں نہیں۔ یہ لیں فائل
  15. جیہ

    تعارف رسلان کوخوش آمدید کہیے!

    اس سخن پہ جی چاہتا ہے کہ واہ واہ کیئے خوش آمدید
  16. جیہ

    داغ حال دل کا آشکارا ہوگیا - داغ دہلوی

    کمال ہے ایک غزل اتنے لوگوں نے کہی ہے :) مذاق برطرف۔ بہت اچھی غزل ہے۔ حسب معمول
  17. جیہ

    داغ غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا ۔ داغ دہلوی

    بہت اچھی غزل ہے ویسے داغ کو کو تو فلکیات کا نوبل انعام ملنا چاہئے تھا :p
  18. جیہ

    وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے

    برشی بردوت ماضی کی ہالی وڈ ادا کارہ تھی۔ صرف نام سنا ہے :)
  19. جیہ

    وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے

    مہو ڈنڈ کا ذکر کر ہے ہیں ناں؟ پشتو میں مچھلی کو مہے جس کا جمع مہی / مہو ہے۔ ڈنڈ جھیل کو کہتے ہیں ۔یعنی کا مطلب ہے مچھلیوں والی جھیل۔ اور یہ کیا برشی بردوت کا یہاں کیا ذکر؟
Top