نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    نظر لکھنوی قطعات :- بسلسلۂ شہادتِ حضرت امام حسینؓ

    اللہ جزائے خیر دے ..مقام عالی ... ان کا ایسا بلند مقام ہے کہ حق تو یہ ہے حق ادا نہ ہوا...لکھنے والے سعید روحیں ...جو ہمیں آگاہ کرتی ہیں کہ کربل کی خاک بھی خوش نصیب ہے اس کو اتنا عالی خون ملا ....حق! حق! کون ہے ان جیسا؟ کون ہے؟ نہ کوئ ہے نہ کوئ ہو سکتا ...اللہ ہمیں ان کے راستے پر سچا عامل...
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    حقیقت کیا ہے محبت کیا ہے ؟ حقیقت ہے ؟ مجاز ہے ؟وجود ہے ؟ نفس ہے؟ حواس ہیں؟ محبت کے بارے میں میری یہ تیسری تحریر ہے ۔ پہلی تحریر جس میں مجاز کی حقیقت سے انکار کا نام محبت کو دے کر ، دوسری وہ جس میں مجاز سے راستہ نکلتا ہے حقیقت کا ، اور یہ تحریر وہ ہے جو مجاز اور مظاہر سے ہوکر گزرتی حقیقت کو...
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    محبت۔۔۔۔۔۔ محبت کی حقیقت اور معنویت کیا ہے؟ میری زندگی میں نظریات کے تغیر نے محبت کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ نظریہ محبت روحوں کے تعلقات سے منبطق ہے. روح کے کششی سرے قربت اور مخالف سرے مخالفت میں جاتے ہیں. بنیادی طور پر درجہ بندی کشش اور مخالفت کی ہوتی ہے. اِن روحوں سے نکلتی ''نورانی شعاعیں'' ایک...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تقلید اندھی نہیں ہوتی ..........!!! ایک عرصے سے اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے مارتے دل کچھ تھک سا گیا ہے کہ تقلید اندھی ہے اور مجھے تقلید نہیں کرنی ہے . دراصل تقلید کے لفظی معانی میں اتنی الجھی ذات میری کہ تقلید کے وسیع معانی کی طرف دھیان ہی نہیں گیا . تقلید ، مقلد ... ان لفظوں کی مارو ...!! اور...
  5. نور وجدان

    مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگ در کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے ترا داغ...

    مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگ در کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے ترا داغ قبا بھی لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے
  6. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    شکریہ کامران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    جی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔۔شکریہ بھائی ۔۔۔ اللہ کرے باقی بھی اچھا ہو ۔آمین
  8. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    چلیں ! انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ بھیا ۔۔ آمین
  9. نور وجدان

    دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟

    اچھی شراکت
  10. نور وجدان

    ڈائری کے چند اوراق

    واہ ۔۔۔۔۔۔کیا خوب بات کی ہے ۔جزاک اللہ فلک بھائی
  11. نور وجدان

    ڈائری کے چند اوراق

    علم اللہ بھائی ! کافی عرصے بعد لکھا ۔۔۔بہت اچھی بنت ہے اور جذبات کو ساتھ باندھا۔۔۔۔مزہ آگیا
  12. نور وجدان

    تعارف نیا محفلین

    خوش آمدید
  13. نور وجدان

    یعنی جو بیوقوف ہوتا ہے وہ عقل تجربے سے پاتا ہے ؟

    یعنی جو بیوقوف ہوتا ہے وہ عقل تجربے سے پاتا ہے ؟
  14. نور وجدان

    اشک آنکھوں سےاب نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رقص میں روح میری مستانی

    اشک آنکھوں سےاب نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رقص میں روح میری مستانی
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! بچپن میں جامِ محبت سے آشنائی نہ ہوئی اور نہ ہی کوئی چہرہ محبوب سا لگا۔ اس کے ساتھ ساتھ محبت کے لفظ سے ''چڑ'' تھی ۔ ایک خود ساختہ وعدہ کیا ہوا تھا خود سے کہ محبت میں بربادی ہے اور بربادی کون کرنا چاہے گا۔۔۔۔۔۔۔! کلاس میں کئ لڑکیاں محبت میں گرفتار تھیں...
Top