میں ذاتی طور پر اس طرح کی ابحاث میں پڑنے کی ہمت نہیں کرپاتا ہوں چونکہ آپ نے متوجہ ہونے کا کہا ہے تو کچھ باتیں ذہن میں ہیں وہ کردیتا ہوں:
1۔ ثم استوی علی العرش قرآن کی آیت ہے اور اس کی مکمل حقیقت کہ استوا سے کیا مراد ہے اور عرش کیا ہے اور عرش پر اللہ کا استوا کیسے ہے ان باتوں کی حقیقت صرف اللہ ہی...