نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال Regular Expressions پر تبصرے

    ریگولر ایکسپریشن میں چند اصطلاحات باقاعدگی سے استعمال ہوتی ہیں، جن کے بارے میں مختصر معلومات درج ذیل ہیں۔ literal ایسا کوئی بھی حرف یا حروف کا مجموعہ جو کسی اظہاریے(expression) میں تلاش یا جوڑ ڈھونڈنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔مثلا اگر ہمیں ind کو اسٹرنگ windows میں ڈھونڈنا ہو تو ind لفظی یا...
  2. محب علوی

    صرف وہی لوگ جو بہت دور تک جانے کا خطرہ مول لیں گے جان سکیں گے کہ وہ کتنی دور جا سکتے ہیں۔

    صرف وہی لوگ جو بہت دور تک جانے کا خطرہ مول لیں گے جان سکیں گے کہ وہ کتنی دور جا سکتے ہیں۔
  3. محب علوی

    صرف وہی لوگ جو بہت دور تک جانے کا خطرہ مول لیں گے جان سکیں گے کہ وہ کتنی دور جا سکتے ہیں۔

    صرف وہی لوگ جو بہت دور تک جانے کا خطرہ مول لیں گے جان سکیں گے کہ وہ کتنی دور جا سکتے ہیں۔
  4. محب علوی

    ابن صفی

    ہاہاہاہا فکر نہ کرو قیصرانی ، نیرنگ کے کھیل بھی نرالے ہیں ۔ ابھی بھیجتا ہی ہوگا وہ ایک عدد مال تمہاری طرف بھی۔ :)
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بالکل اس میدان میں شہسوار اور بھی ہیں۔ :)
  6. محب علوی

    ابن صفی-شخصیت اور فن شائع ہوگئی ہے

    بہت بہت مبارک ہو راشد اشرف صاحب۔ یہ کتاب لاہور میں کہاں دستیاب ہوگی؟
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    یہ تو زبردست واقعہ سنایا ہے ، بہت ہی لطف آیا پڑھ کر کہ فرحت بچپن سے ہی کتنی شوقین تھی زندگی کی :LOL: میرا سب سے چھوٹا بھائی جو قریب آٹھ دس سال کا تھا ، ایک فلم میں سری دیوی کی موت پر انتہائی غمگین ہو گیا کہ بیچاری ہیروئن مر گئی ہے۔ وہ اسے حقیقت میں فوت شدہ سمجھ بیٹھا ، میں نے اور گھر والوں نے...
  8. محب علوی

    ابن صفی

    نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ میں نے خود بڑی تگ و دو سے بہت سارے خاص نمبر پڑھے تھے۔
  9. محب علوی

    بھئی اب دوکان اقوال بھی تو چلانی ہے نہ :)

    بھئی اب دوکان اقوال بھی تو چلانی ہے نہ :)
  10. محب علوی

    جہاز ساحل پر کھڑا محفوظ ہوتا ہے مگر جہاز اس کام کے لیے نہیں ہوتا

    جہاز ساحل پر کھڑا محفوظ ہوتا ہے مگر جہاز اس کام کے لیے نہیں ہوتا
  11. محب علوی

    ابن صفی

    زبردست یعنی میری طرح پکے پرستار ہیں اشتیاق احمد کے۔
  12. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    جہانزیب کا ماننا ہے کہ کام کام اور بس کام آجکل کم از کم یہی حال ہے اس کا :)
  13. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ریوارڈ کی اردو میں نے ابھی لکھی بھی تھی پر تم بھی باز نہ آنا۔ :) ویسے پنگے تم نے مزے کے لیے ہیں ، اس چکر میں ہمارا منا ضائع ہو گیا ہے۔ :p
  14. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    بہت خوب یہ پیور اردو کونسی اردو ہوتی ہے ، خالص اردو پر بھی دھیان ہو گا کبھی۔ یہ تو ماننا پڑے گا کہ اردو نکھر رہی ہے اب تمہاری ۔ :) اردو محفل کا کچھ تو صلہ ملا :cool:
  15. محب علوی

    حکایت رومی

    میں نے حکایت نہیں پڑھی بلکہ جلدی سے نیرنگ خیال کے پیغام تک پہنچا کہ یہاں حکایت کا حشر نشر کرنے کی نوید مسرت سنائی جا رہی ہوگی مگر یہ کیا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! نیرنگ تو آموں کے ریٹ بتا ، شکریہ ادا کر یہ جا وہ جا o_O
  16. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    چلو ٹھیک ہے :) مگر انگریزی کا درجہ حرارت کم کر دو اب ، کئی جملے تو پورے کے پورے ہی انگریزی میں کہہ جاتی ہو ۔ اب اردو سیکھ لو کہ اور لوگوں سے باتیں سنواؤ گی کہ لو دیکھ لو اب تک عینی کو اردو نہ آئی۔ :p
  17. محب علوی

    مشق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق

    جیبران ، یہ کوڈ جو ہے اسے مینو میں سے کوڈ (بائیں طرف سے آٹھواں ) بٹن دبا کر اس میں لکھ کر پوسٹ کیا کرو۔ اس کے علاوہ بھئی صاحب ، ذرا رفتار پکڑیں ۔ آپ تو کہانیوں والے کچھوے کو بھی مات دے رہے ہیں۔:p
  18. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    واہ واہ کیا کہنے عینی ۔ ویسے یہ غیبی مدد کہاں سے آئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ بتاؤ کہ اشارہ ہی کافی ہے۔ :LOL:
  19. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تمہیں ابھی امن کا پتہ نہیں ہے ویسے مزا تمہیں آخر تک آئے گا ، یہ خوبی بدرجہ اتم موجود ہے امن میں۔ لگی رہو عینی بیٹا :p
  20. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    میں نے رسک پر تقریبا 99 بہترین اقوال ڈھونڈیں ہیں اور اب خوفزدہ ہوں کہ ان کا ترجمہ کیسے کروں گا۔ فی الحال تو سوچا ہے کہ گوگل پلس وغیرہ پر کاپی پیسٹ سے دوکانداری جاری رکھوں ، اسی بہانے بہت سے لوگ "کافی" متاثر ہوں گے کہ بندہ بڑا "رسکی" ہے۔ :LOL:
Top