نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    لو بھلا تم کیوں ہراساں ہو، تمہیں کب ڈرایا موذی سے :) اور کسی اور تو نہ ڈراؤ اگر خود بالفرض ڈر بھی گئی ہو۔ امن کی مصروفیت آڑے آ رہی ہے مگر پھر بھی مجھے اپنی نہیں امن کی صلاحیتوں پر یقین ہے(بین السطور پڑھنے کی ہرگز کوشش نہ کی جائے)۔ :) میری کاروباری حکمت عملی پر لوگوں کی "سخت" نظر ہے لگتا ہے...
  2. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    سب یاد ہے اور میرا انٹر ویو جیسا تم نے لیا اور میں نے تمہیں دیا ویسا تو میں دوبارہ خود بھی چاہ کر نہیں دے سکتا۔ بلاگنگ کا بھی خوب یاد دلوایا ، اس وقت یاد ہے تمہیں بلاگ تھیم کو اروانے کے لیے کیسے کیسے کام ہو رہے تھے اور ایک باقاعدہ فورم بھی قائم کیا تھا ۔ ایم ایس میں اگر فورم پر آ جاتی اور...
  3. محب علوی

    ویسے احمد بلی کی تعریفوں سے نمبر بالکل نہیں بنتے۔ :)

    ویسے احمد بلی کی تعریفوں سے نمبر بالکل نہیں بنتے۔ :)
  4. محب علوی

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    نمرہ اب ہم بنیادی سے آگے بڑھ کر انشاءللہ درمیانے درجہ کے اسباق پر آ گئے ہیں اور مزید ایک دو ہفتوں میں اور ماڈیول کا استعمال ہوگا ۔ اس کے ساتھ ساتھ اب فائل پڑھنے کا کام مزید بڑھے گا۔ اس ہفتہ میں ایک اردو غزل کو پڑھنے اور اس میں سے کسی لفظ والے مصرعہ کو ڈھونڈنے کا کوڈ میں ڈکشنری والے ایک سبق میں...
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    ڈکشنری میں تلاش کا کام عموما کنجی پر ہوتا ہے اس لیے ہی اسے کنجی بنایا جاتا ہے کیونکہ کنجی کو ڈھونڈ کر اس سے جڑی قدر یا قدریں ڈھونڈنا آسان ہوتا ہے مگر اگر صرف قدر کو دیکھنا ہو تو پھر تھوڑا زیادہ کوڈ لکھنا پڑتا ہے اور یہ عمل کنجی دیکھنے کے مقابلے میں زیادہ وقت لیتا ہے۔ ایک طریقہ احمد نے اوپر بتایا...
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    ویسے لسٹ کی طرح ڈکشنری کا کوئی اپنا ترتیبی (sorting) فنکشن نہیں ہے البتہ کچھ اور طریقوں سے اسے ترتیب میں لایا جا سکتا ہے۔ @نیرنگ بھئی اب تم بھرپور فارم میں آ جاؤ کہ اب ہم بنیادی سے ذرا اوپر والے موضوعات کی طرف جا رہے ہیں۔ تمہارے سوالات بہت اہم ہیں کیونکہ سوالات اب وہی کر سکے گا جو کچھ سمجھ...
  7. محب علوی

    ایسی احتیاط سے گفتگو ہو رہی ہے جیسے دونوں کو ڈر ہو کہ ادھر کوئی غلط اور زائد لفظ نکلا نہیں اور...

    ایسی احتیاط سے گفتگو ہو رہی ہے جیسے دونوں کو ڈر ہو کہ ادھر کوئی غلط اور زائد لفظ نکلا نہیں اور ادھر دوسرے نے منہ بنایا نہیں۔ اس لیے پھونک پھونک کر لفظ لکھے جا رہے ہیں۔ :)
  8. محب علوی

    عینی اور احمد کی گفتگو : جو ہے تو ہے جی بالکل بالکل انتہائی مختصر اور جامع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

    عینی اور احمد کی گفتگو : جو ہے تو ہے جی بالکل بالکل انتہائی مختصر اور جامع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
  9. محب علوی

    عینی فکر نہ کرو اس کورس کے نہ سیکھنے پر تمہیں جھاڑ نہیں پڑ سکتی ، اس کا ذکر اپنی آپا سے بھی نہ...

    عینی فکر نہ کرو اس کورس کے نہ سیکھنے پر تمہیں جھاڑ نہیں پڑ سکتی ، اس کا ذکر اپنی آپا سے بھی نہ کرنا اسی کی وجہ سے وہ کم کم آتی ہیں۔ :)
  10. محب علوی

    گڈ آئندہ شکایت نہیں آنی چاہیے:)

    گڈ آئندہ شکایت نہیں آنی چاہیے:)
  11. محب علوی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    نیرنگ خیال نے بھی اس دھاگے پر سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ :) کیا بنگالی بھی ملتی جلتی ہے کیونکہ یہ "چھو" کا لفظ ان کی زبان میں بھی کافی ہوتا ہے۔
  12. محب علوی

    تمہاری بات نہیں کر رہی احمد یہ شاید شمشاد نے اردو سیکھنے پر جو کہا ہے اس پر منہ سجا لیا ہے۔ عینی...

    تمہاری بات نہیں کر رہی احمد یہ شاید شمشاد نے اردو سیکھنے پر جو کہا ہے اس پر منہ سجا لیا ہے۔ عینی ، تمہیں کسی نے کچھ کہہ کر جانا کہاں ہے، یہ اتنا بڑا کراس مل جانا ہے اسے :)۔ مذاق ہو رہا ہوتا ہے تم دل پر نہ لیا کرو ، اچھا :)
  13. محب علوی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    ویسے یہ ٹنگا رہنے سے مجھے بار بار مرغوں کی دوکان پر ٹنگے مرغے کیوں یاد آ رہے ہیں۔ :confused:
  14. محب علوی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    بہت خوب ، اپریل کا بنے تو پھر تو قوی امید ہے کہ ہماری ملاقات ہو جائے کہ میرا بھی پروگرام اپریل میں جانے کا ہے۔
  15. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    دیکھا ایک غلطی عمر بھر کی ریاضت پر پانی پھیر دیتی ہے ۔ اب کیسے مداوا کرو گے اس بھیانک غلطی کا ۔ :ROFLMAO: ہاں تاثیر بھی دیکھ لی اور میں تو خود بتانے لگا تھا کہ اس پائتھون کا اپنی آپا سے پوچھنا مگر غائب نہ ہو جانے کی فکر مجھے بھی لاحق ہو رہی تھی مگر افسوس ہوا وہی۔ :)
  16. محب علوی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    زبردست نین ، کیا روانی اور دلچسپ پیرائے میں ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ ویسے یہ کس "خاص" دوست کی یاد نے بے چین کیے رکھا قیصرانی کو۔ :) بہت خوب روداد بیان کی ہے اور امید ہے کہ اسلاف اس منہ کو قبول کر ہی لیں گے اب۔ :LOL:
  17. محب علوی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    لاہور کا چکر کب ہے بھئی :)
Top