نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاں ایسے ہی مزے مزے سے سوال کرکے بندے کو الجھا لیتی ہے اور الجھے ہوئے بندے کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ وہ پھنس چکا ہے امن کے انٹرویو والے جال میں۔ :LOL:
  2. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ارے بیمار کب ہوئی اور میں نے تو پوچھا ہے دو دفعہ تمہیں ، اس لیے مجھے یہ طعنہ نہیں مل سکتا۔
  3. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اوہ ، امن ایمان کا شکار ہو رہی ہے عینی شاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا اب تمہیں پتہ لگے گا کہ اصل انٹرویو کیا ہوتا ہے ۔ یوں سمجھو کہ اب تک جو انٹرویو اور سوالات ہوئے وہ اس اصل انٹرویو کی مشق کے برابر تھے۔ اب ذرا سنبھل کر کہ امن بہت تیز اور تواتر سے حملے یعنی سوال کرتی ہے۔ :LOL:
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بہت پتہ کی بات کہہ دی ، میرے اندر میں کئی چیزیں لوگوں کی دیکھا دیکھی اور کچھ لوگوں کی توقعات پورا کرنے کے چکر میں آ گئیں جیسے لوگ بچپن میں کہا کرتے تھے کہ یہ پڑھتا ہے اچھا بچہ ہے تو اس تاثر کو قائم رکھنے کے چکر میں جبر کرکے بھی پڑھنا پڑا ۔ مجھ سے کم عمر کزن بیچاروں کی خاصی شامت آئی ہوتی تھی جو...
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    چلو فرحت ، تم نے بھی عینی کی دیکھا دیکھی انگریزی شروع کر دی۔ من چاہا وقت لو نہیں کہہ سکتی تھیں۔ :)
  6. محب علوی

    ابن صفی

    میں کیا پاکستان آ کر ان میں سے کچھ پانے کی امید رکھوں :)۔ ویسے جمشید سیریز تو 15 سے 20 سال تک کے بچے بھی پڑھتے ہیں۔
  7. محب علوی

    ابن صفی

    بالکل مگر ابھی تک میں نے پذیرائی صرف عمران سیریز کے لکھاریوں کی ہی دیکھی ہے محفل پر :)۔ ابن صفی سرفہرست اور پھر مظہر کلیم ایم اے جبکہ اشتیاق احمد کا بہت سرسری سا ذکر آتا ہے اور کسی کتاب کے بارے میں پوسٹ نہیں ہے اور نہ کسی کتاب پر کام شروع ہوا نہ کوئی ارادہ لگ رہا ہے۔ اے حمید کی عنبر ناگ ماریا...
  8. محب علوی

    ابن صفی

    انسپکٹر جمشید سے کب تک دوستی رہی @رانا۔ ویسے اشتیاق احمد ، مظہر کلیم اور ابن صفی کو اکثریت نے پڑھا ہے۔ ان پر لکھا جانا چاہیے۔ اشتیاق احمد کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے جبکہ اس بندے نے کافی کام کیا ہے اور بچوں کے لیے انتہائی اعلی کام کیا ہے۔ میری تو اب تک اس سے جذباتی وابستگی ہے اور اگر کہیں...
  9. محب علوی

    اصل میں کسی قاصد نے نیرنگ کے جذبات سے ایسا کھیلا ہے ماضی میں کہ اب کوئی سچ میں بھی وعدہ وصل کا...

    اصل میں کسی قاصد نے نیرنگ کے جذبات سے ایسا کھیلا ہے ماضی میں کہ اب کوئی سچ میں بھی وعدہ وصل کا پیغام لاتا ہے تو بے اختیار نیرنگ کے منہ سے نکل جاتا ہے نہیں نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ، سچ سچ بتاؤ بالکل سچ سو فیصد بلکہ ہزار فیصد سچ بتاؤ۔ اب بتاؤ ، اتنی تشویش پر تو جس نے سچ بھی بتانا ہو وہ بھی...
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    شاباش امن ایمان ، ایسی ہی انٹرویو جاری رکھو۔
  11. محب علوی

    بہت اچھے تو یہ بات تھی محمداحمد ۔ اچھا یہ تو ہو گیا احمدی قصہ ۔ تم بھی کہو خیالاں تم پر کیا...

    بہت اچھے تو یہ بات تھی محمداحمد ۔ اچھا یہ تو ہو گیا احمدی قصہ ۔ تم بھی کہو خیالاں تم پر کیا گزری قاصد کے بعد !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! ہاہاہا
  12. محب علوی

    لوگ جانے کیوں آجکل قاصدوں پر شک کر رہے ہیں ، سمجھ سے باہر ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!! :)

    لوگ جانے کیوں آجکل قاصدوں پر شک کر رہے ہیں ، سمجھ سے باہر ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!! :)
  13. محب علوی

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    زبردست محمداحمد :)
  14. محب علوی

    مبتدی پروگرامرز کیلیے لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ

    تو کوئی جوان پہنچا کہ نہیں
  15. محب علوی

    پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

    زبان والے کالم میں شروع والے تو اردو میں نظر آ رہے ہیں اور بعد میں وہ انگریزی میں ہی ہیں۔ کیا انگریزی والوں کو اردو میں بدلنا ہے۔
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کیونکہ ابھی جو کی ہے۔ میرا سوال ہے فرحت کہ یہ اتنا "کول" "ٹیمپرامنٹ" کہاں سے خریدا ہے ؟:LOL:
  17. محب علوی

    پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

    اس پر ذرا مزید روشنی ڈالیں محمد شعیب۔
  18. محب علوی

    تم لوگ بھی غضب ہو کہ دل پر یہ اختیار۔۔۔۔۔۔۔ شب موم کر لیا، سحر آہن بنا دیا

    تم لوگ بھی غضب ہو کہ دل پر یہ اختیار۔۔۔۔۔۔۔ شب موم کر لیا، سحر آہن بنا دیا
  19. محب علوی

    کونسا سوال کر دیا بھیا اور پائتھون کی کوئی رپورٹ ہی نہیں :)

    کونسا سوال کر دیا بھیا اور پائتھون کی کوئی رپورٹ ہی نہیں :)
Top