یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں شمشاد کہ مثبت کام آتے میں نمک کے برابر ہو رہے ہیں اور منفی کام بہت زیادہ ہو رہے ہیں ۔ یہ تو صرف میڈیا اور میڈیا ہی سے پتہ چل رہا ہوتا ہے کہ منفی کام ہی زیادہ ہو رہے ہیں کیونکہ وہ صرف اور صرف منفی کام ہی دکھاتا ہے۔
کتنی دفعہ آپ نے ایدھی کے کاموں پر مشتمل دستاویزی فلمیں...