نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    بھئی تم نے سنا نہیں کہ بقول شاعر سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے :) اگلا حاصل کلام مصرعہ تو اہل علم جانتے ہی ہیں۔ :p
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    یہ بڑا اچھا اضافہ ہوا ہے اب نیچرل لینگویج پراسیسنگ پر پڑھنا پڑے گا، ایک دستاویز شیئر کی ہے۔
  3. محب علوی

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    بہت عمدہ تصویری سیر کروائی ہے ۔
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    آج ایک بڑا دلچسپ واقعہ ہوا۔ میں نے گوگل پلس پر پائتھون کمیونٹی جوائن کر رکھی ہے وہاں ایک لڑکی نے کسی پوسٹ پر کوئی سوال پوچھ رکھا تھا جس پر میں نے بھی کوئی جواب دیا تھا ، اس کے بعد میں نے اسے پائتھون دائرہ میں شامل کر لیا۔ دو تین دن پہلے اس نے اوبنٹو سے متعلق ایک سوال کے متعلق براہ راست گوگل چیٹ...
  5. محب علوی

    بچہ ، میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ۔ ساتھ میں فرحت کی انگریزی دعا بھی ہے اور بابا جی نے بھی...

    بچہ ، میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ۔ ساتھ میں فرحت کی انگریزی دعا بھی ہے اور بابا جی نے بھی انگریزی لک وش کر دی ہے۔
  6. محب علوی

    سبق ڈکشنری (Dictionary)

    لسٹوں کی مدد سے ڈکشنری بنانا ڈکشنری بنانے کا ایک طریقہ دو لسٹوں کی مدد سے بھی ہے۔ پہلے ہم نے دو لسٹ بنائی ہیں ایک مہینوں کے نام کی اور دوسری مہینوں کے دنوں کی تعداد کی۔ پھر ہم نے zip فنکشن استعمال کرتے ہوئے دونوں لسٹوں کو جوڑ کر ایک ڈکشنری بنائی۔ اس کے بعد ہم نے لسٹ پرنٹ کرا لی ہے۔ >>>...
  7. محب علوی

    سبق ()any اور ()all فنکشن

    ()all اگر ایک سے زیادہ چیزوں میں سب کے سچ ہونے پر کوئی فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے اس فنکشن کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر ایک بھی جانچ غلط ہو جائے تو فنکشن false واپس کر دیتا ہے اور یوں ہم کوڈ میں اس بنیاد پر کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ پہلے ہم نے دو لسٹ بنائی ہیں ایک مہینوں کے نام کی اور دوسری...
  8. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    محمد خلیل الرحمٰن ، آپ نے اس دھاگے میں ملاحظہ نہیں کیا کہ کیسا ادبی مواد تخلیق ہو رہا ہے ۔ پروگرامنگ چلے نہ چلے احمد اور نیرنگ کا قلم چلتا رہے گا۔
  9. محب علوی

    منے کو ڈسٹرب نہیں کرنا ، وہ بلیوں کو نظر لگانے میں مصروف ہے۔

    منے کو ڈسٹرب نہیں کرنا ، وہ بلیوں کو نظر لگانے میں مصروف ہے۔
  10. محب علوی

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    قیصرانی نیرنگ تو چھایا ہوا کہ اس نے چار ہفتوں میں تقریبا سارے اسباق بھی کر لیے ہیں ، تم بتاؤ کتنی اور چھٹیاں مناؤ گے ۔ یہی حال رہا تو ڈیٹابیس میں بھی "دغا" دے جاؤ گے :cool:
  11. محب علوی

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    موذی کا زہر اثر کرے نہ کرے ، شاعر کی شاعری اورراوی کی روایت خوب چمک جائے گی پائتھون ختم ہونے تک۔ :LOL: پائتھون کورس کے اختتام پر میرے خیال سے اسناد یہ ہوں گی شاعر: بہترین شاعری زمرہ پائتھون راوی: بہترین لکھاری کہانی پائتھون
  12. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    تبدیل کرنے کی بات کی جیسے سب تبدیلی کی بات کرتے ہیں اور تبدیل نہ خود ہوتے نہ چاہتے ہیں۔ نفی بھی اسی رویہ کی عکاس ہے اس لیے کھلا تیضاد نہیں بلکہ اوپن کنٹراسٹ ہے :LOL: بقول عینی شاہ۔ انتہائی غیر متفق کی ریٹنگ نہیں چلے گی کیونکہ مجھے لائبریری میں ٹائپنگ کے لیے کسی فرحت نام کی لڑکی کے پیغام اب بھی...
  13. محب علوی

    سبق ()any اور ()all فنکشن

    دو عدد فنکشن جو مفید ہیں اور کچھ جگہ ان کا استعمال کوڈ کو بہت مختصر اور آسان بنا دیتا ہے ، مندرجہ ذیل ہیں ()any ()all ()any اگر ایک سے زیادہ چیزوں میں سے کسی ایک کے سچ ہونے پر کوئی فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے اس فنکشن کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ بغیر ()any فنکشن کے کوڈ کا نمونہ اس طرح سے ہوگا۔...
  14. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    امن سے کیا پوچھوں ، اسے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ میں بلاگ پر لکھوں ، محفل پر لکھوں ، بیٹی کو اسکول بھیجوں یا منے کو لوری دے کر جلدی جلدی سلاؤ کہ کچھ دیر کمپیوٹر ہی استعمال کر لوں۔ اس وقت وہ "سخت" بیچاری بنی ہوئی ہے جب ذرا اسے ہوش آ جائے گا تب پوچھوں گا۔ حکمت عملیاں آزمودہ ہوں تو بدلتے نہیں ، سنا...
  15. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    بہت خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کا تعلق بھی لاہور سے ہے۔ اس دھاگے میں رونق دیکھ کر جی بہت خوش ہوتا ہے۔ میں نے کرائے پر بہت سی چھوٹی چھوٹی لائبریریوں کو شہر بھر میں ڈھونڈا ہے بچپن اور لڑکپن میں۔
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس کے نئے ممبران

    ایک اور نئے ممبر نکتہ ور بھی پائتھون سیکھ رہے ہیں اب۔
  17. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    یہ سارے گیلانی کیا محفل پر جمع ہو رہے ہیں محفل پر گیلانیوں کی یلغار کیا یہ کسی افسانے کا ٹائٹل ہو سکتا ہے ؟
  18. محب علوی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    جی نہیں صرف یہ لکھنا ہے عجب آزاد مرد تھا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! فل ٹائم انگریزی ماحول بنائے رکھتا تھا :LOL:
  19. محب علوی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    کیا قیصرانی نے واقعی فل ٹائم انگریزی ماحول قائم کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو انتہائی خطرناک خبر دی ہے نیرنگ خیال:whistle:
Top