نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کافی ہاؤس

    چائے کی ہٹی کہیں اور کھولیں محترم یہ انگریزی کافی کی انگلش دوکان ہے کاہے گاہکی خراب کرتے ہو۔ حوا کی بیٹی تمہاری کافی شاپ تو چل نکلی ہے ، دیکھ لو سب میرے پہلے کپ کی برکت ہے۔ :)
  2. محب علوی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    ابو شامل اور ابن ضیاء کے ساتھ میں بھی گیا تھا یہاں ، اچھی جگہ ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
  3. محب علوی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    اس میں کوئی شک نہیں کہ قائداعظم کی جائے پیدائش اور آخری آرام گاہ ہونے کی وجہ سے اس شہر سے عقیدت قائم رہتی ہے۔ یاد آیا کہ ایک بانی پاکستان کو ہم نے بھی اپنے پاس سنبھال رکھا ہے۔ :)
  4. محب علوی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    اب ایسا ہی کروں گا ویسے کراچی کا بہت بندہ ہے محفل پر میرا محاسبہ ہو جانا ہے ۔:LOL:
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    ٹویٹر سے ٹویٹ والے پروگرام میں ایرر آ رہا تھا حالانکہ پروگرام سادہ ہی تھا۔
  6. محب علوی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    عمدہ دھاگہ ہے ۔ تصاویر دیکھ کر تو میں انگشت بدنداں رہ گیا ہوں ۔ کئی دفعہ کراچی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے مگر جتنا خوبصورت کیمرے کی آنکھ سے لگ رہا ہے ویسا انسانی آنکھ سے کیوں نہیں لگتا۔ :)
  7. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    منظر کشی ہو گی ہوگی اور ضرور ہو گی :LOL:
  8. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    کراچی کا سمندر اچھا ہے مگر ساحل پر کبھی نگاہ ڈالی ہےo_O
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    اب وادی پائتھون سے جو راہ گزرتی ہے اور اس پر راوی جو جو داد عیش دیتا رہا ہے وہ سب اگلے مناظر میں ۔ یہ اسم صارف تو زمانے کو دکھانے کے لیے ہے ، پس پردہ افسانوں سے پردے اٹھنے کو ہیں۔ :p
  10. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    یہ سروے کہیں کراچی کی مردم شماری کی طرح تو نہیں جس میں ایک گھر سے چھ سو لوگ برآمد ہو جاتے ہیں بیٹھے بیٹھے۔ :ROFLMAO: یہ سروے یکسر غلط ہے یا سروے والے گوجرانوالہ سے کبھی گزرے نہیں:LOL: راوی کو لاہوری کیسے گندا کر سکتے ہیں ، اس میں تو مدت ہوئی پانی کا گزر ہی نہیں ہوا۔ لاہوریوں کو کیا...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    میں بھی منظر چہارم میں راوی پر روشنی ڈالوں گا۔ :p
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    لوگ پرانے جوڑ توڑ سمجھنے لگے ہیں یہ کل ہی ایک محفلین نے بتایا مجھے کہ مجھے پہلے ہی پتہ کہ آپ یہی کہیں گے ، اب حکمت عملی بدلیں سب جاننے لگے ہیں۔ :cry:
  13. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    توبہ توبہ ، کتنا جانبدارانہ سروے تھا۔ معتدل سوچ اور کراچی والوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غضب خدا کا یعنی اتنے دھڑلے سے ایسی دروغ گوئی :)
  14. محب علوی

    کافی ہاؤس

    یہ کپ تو میرا ہو گیا ، باقی لوگوں کے لیے بھی بنائی ہے کافی کہ نہیں :)
  15. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    زبردست ، دیکھا تم نے ہم لوگ اسی طرح پھندے تیار کرتے رہے کبھی شاعری کبھی روایت اور کبھی ڈرامہ والے تو لوگ کسی نہ کسی جھانسے میں گرفتار ہو کر پائتھون پڑھتے ہی رہیں گے۔ :p میں نے حسن علوی کی بھی آج کلاس لی ہے ، وہ چائے بنانے کا ایسا چکر دے کر گیا ہے کہ اب مجھے خود بھوک لگ گئی ہے ۔ :)
  16. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    بس تم نہ ماننا شہر بے مثال کے بے مثل ہونے کو :p اتنی چیزیں جمع کرکے دی ہیں مگر کراچی والے کبھی مانے ہیں جو اب مانیں گے۔ :)
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    بلال کے لیے میں نے ایک زبردست پھندا تیار کیا ہے جس کا ذکر مسافر اور شاعر منظر دوم اور سوم میں ہوگا :)۔ منظر کی تمہید ملاحظہ ہو تھکے تھکے قدم اٹھاتا شاعر درس گاہ لوٹ آیا ۔ دیکھا کہ مسافر اگلے سبق کی نوک پلک سنوار رہا تھا۔ رہنے دو میں دور تلک دیکھ آیا ہوں کسی طالب علم کے کوئی آثار نہیں ملے ۔...
  18. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    پسند کرنے کی ٹھوس وجہ بھی ہے اور اس پر ہی روشنی ڈالی ہے اور مجھے اور بھی شہر پسند ہیں مگر جس میں جو خصوصیت ہو اس کی وجہ سے۔
  19. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    کیا ہوا عینی ، کیا پہنچ گئی شہر تک :LOL:
  20. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    یہ جوڑ توڑ کا نیا گر ہے اور تبدیلی حکمت عملی کا مظر بھی۔ انواع اقسام کے پھندے تیار کر رہا ہوں تاکہ ہر قسم کے بندے کے لیے منفرد قسم کا پھندہ ہمہ وقت تیار ہو۔ :cool:
Top