اوہو تم سمجھی نہیں عینی شاہ۔
یہ جو نیلم ہے نہ ، یہ ایک حکایتن ہے ۔ حکایتن کا مطلب سمجھتی ہو ، نہیں، اچھا چلو یوں سمجھ لو کہ یہ نہ لوگوں کی کہانیاں بنا بنا کر مارکیٹ میں چلاتی ہے اور پھر اس پر تعریفیں اور واہ واہ کرواتی ہے۔
سائیڈ بزنس کے طور پر لگائی بجھائی بھی کر لیتی ہے تاکہ منہ کا ذائقہ خراب...