نتائج تلاش

  1. ص

    آج کا شعر - 5

    دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُن ناصر کاظمی
  2. ص

    آج کا شعر - 5

    دل دینے کی ایسی حرکت اُن نے نہیں کی جب تک جیے گا میر پشیمان رہے گا میر تقی میر
  3. ص

    غمِ ابلاغ میں ہم لوگ آدھے رہ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل سوچ کی ترسیل کا غم کھا گیا ہے

    غمِ ابلاغ میں ہم لوگ آدھے رہ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل سوچ کی ترسیل کا غم کھا گیا ہے
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کار۔ عشق بھی ہے عجب کار ۔ناتمام سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو اک لمحہء کمال کہ صدیوں پہ پھیل جائے اک لحظہء وصال مگر مختصر نہ ہو اختر عثمان
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا رب عطا ہو درد میں تخفیف مستقل یا اور بھی زیادہ ہو تکلیف مستقل میری نحیف ذات سے ہے جانے کس لئے خودساختہ خداؤں کو تکلیف مستقل عزیز نبیل
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عادتاً سلجھا رہا تھا گتھّیاں کل رات مَیں دل پریشاں تھا بہت اور مسئلہ کوئی نہ تھا عزیز نبیل
  7. ص

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    ↑ بےبی کی تصویر تو دیکھی تھی مگر یہ نہیں پتہ تھا کی آپ کا بےبی ہے بے حد مبارک :) آپ نے کدھر دیکھ لی۔۔۔ :) بہت شکریہ :) آپ کی ڈسپلے پکچر تھی شائد فیس بک پر :)
  8. ص

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    بےبی کی تصویر تو دیکھی تھی مگر یہ نہیں پتہ تھا کی آپ کا بےبی ہے بے حد مبارک :)
  9. ص

    مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

    عینی سلو اینڈ سٹیڈی ونز دی ریس :thumbsup4:
  10. ص

    مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

    شکریہ ممنون ہیں آپ کی دعاوں کے لیے :)
  11. ص

    مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

    سعود بھائی اردو محفل اور محفلین آپ سب کا دلی شکریہ جو آپ نے محفل کے ساتھ ساتھ اپنے دلوں میں بھی جگہ دے رکھی ہے :) سعود بھائی ہماری رفتار تو کچھوے کو بھی شرما دینے والی ہے اور آپ نے ہماری کارکردگی کو معلوماتِ عامہ بنا دیا :shocked: پھر بھی ہماری اس کارکردگی کو سراہنے والے تمام محفلین کا شکریہ :)
Top