تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ص
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جب تک وہ بے نشان رہا دسترس میں تھا خوش نام ہو گیا تو ہمارا نہیں رہا پروین شاکر
صائمہ شاہ
Post #875
ستمبر 13، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
Congratulations Bhai
Congratulations Bhai
صائمہ شاہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 11، 2013
ص
آج کا شعر - 5
میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص شہزاد نیر
صائمہ شاہ
Post #860
ستمبر 10، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر
وہی جو ہم ہمیشہ کرتے ہیں :)
صائمہ شاہ
Post #68
ستمبر 10، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ص
معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر
جی جی ضرور بولیے :) میرے ساتھ اور میرے حق میں بولنے والی پتہ نہیں کیوں غائب ہیں ( شائد انہیں بھی معذرت قبول نہیں )
صائمہ شاہ
Post #36
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ص
معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر
جی ایسا ہی سمجھیے :)
صائمہ شاہ
Post #35
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ص
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مجھ پر گراں گذرتی ہے میری صدا کی گونج چپ ہوں درونِ گنبدِ بے در پڑا ہوا میں چھپتا پھر رہا ہوں خود اپنی ہی ذات سے قیصر مرا عذاب ہے مجھ پر پڑا ہوا نذیر قیصر
صائمہ شاہ
Post #828
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ کس نے آج جگائی ہے عہدِ رفتہ کی یاد یہ کون دل کے قریں آج نوحہ خواں سا ہے صوفی تبسم
صائمہ شاہ
Post #827
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر
جی نہیں فی الحال تو صرف اپنی راے کا اظہار کیا ہے :happy:
صائمہ شاہ
Post #4
ستمبر 7، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ص
معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر
واہ مگر معذرت کے ساتھ کہ آپ کی معذرت قبول نہیں :)
صائمہ شاہ
Post #2
ستمبر 7، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ص
جون ایلیا
مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا
عینی کیوں کسی کو لا پتہ کرنے کے درپے ہو:)
صائمہ شاہ
Post #25
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟
وہ صورتِ مریم تھی، میں منحرفِ تقدیس ابلیس کے سینے میں انجیل اتر آئی فاتح الدین بشیر صاحب
صائمہ شاہ
Post #76
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
خموشی ہو گئی طوقِ گلو آج - تعشق لکھنوی
واہ تلاشِ یار کا تھا دھیان کل تک ہمیں ہے اپنے دل کی جستجو آج
صائمہ شاہ
Post #3
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
میرا جی
من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے
مورکھ من :) ایک اک میٹھے بول پہ مورکھ دو دو ہاتھ اچھل جاتا ہے
صائمہ شاہ
Post #13
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
مرے لیکھ لکھنے والے، مجھے امتحاں کی بندش
واہ مرے لیکھ لکھنے والے، مجھے امتحاں کی بندش
صائمہ شاہ
Post #12
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
طفیل ہوشیارپوری :::: انجمن انجمن شناسائی
بہت خوبصورت شراکت
صائمہ شاہ
Post #2
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
مصطفیٰ زیدی
اپنے مرحوم بھائی مجتبیٰ زیدی کے نام
سچ ہے یہ وہ نوحہ ہے جو کبھی مکمل نہیں ہو سکتا
صائمہ شاہ
Post #4
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
مظفر وارثی
ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا۔
بہت خوب
صائمہ شاہ
Post #23
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
امجد اسلام امجد
یہ جو ریگ دشت فراق ہے یہ رکے اگر۔۔
وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صائمہ شاہ
Post #2
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ص
ڈاکٹر جاوید جمیل :::: زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی
عمدہ شراکت
صائمہ شاہ
Post #6
ستمبر 7، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top