نتائج تلاش

  1. ص

    ہمیں تو بنا رسید بھی کنفرم تھا کہ پڑھا جا چکا ہے :)

    ہمیں تو بنا رسید بھی کنفرم تھا کہ پڑھا جا چکا ہے :)
  2. ص

    آج کا شعر - 5

    جہاں سے کچھ نہ ملے حُسن معذرت کے سوا یہ آرزو اُسی چوکھٹ پہ شب گُذارتی ہے ظفر اقبال
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھر کسی درد نے پہلو بدلا اور چپکے سے کہا " اُٹھ بیٹھو" ظفر اقبال
  4. ص

    کس بات کا شکریہ ؟

    کس بات کا شکریہ ؟
  5. ص

    :)

    :)
  6. ص

    آپ نے جو کردیا بغیر شعر کے :)

    آپ نے جو کردیا بغیر شعر کے :)
  7. ص

    نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نہ پایا --- ککر تے انگور چڑھایا ھر گچھا زخمایا !!

    نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نہ پایا --- ککر تے انگور چڑھایا ھر گچھا زخمایا !!
  8. ص

    لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف .............ظفر اقبال

    بہت عمدہ میں نے خود کو جو سمیٹا تو اُسی لمحے میں اور بھی چاروں طرف پھیل گئے چاروں طرف پہلے تو ایک طرف بیٹھ گیا وہ آ کر اور پھر ایک طرف اس نے کیے چاروں طرف کوئی اطراف کی اب فکر اُسے کیا ہو گی ساتھ ہی ساتھ جو پھرتا ہے لیے چاروں طرف
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنی مضبوط تو بنیاد مراسم کی نہیں کیسےدیوار پہ دیوار اٹھا دی جائے یاد صدیقی
  10. ص

    اکبر الہ آبادی :::: کہوں کِس سے قصۂ درد وغم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے -- Akbar Allahabadi

    میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک غزل تمام اشعار ہی خوبصورت ہیں کس کس کی تعریف کی جائے
  11. ص

    آہ میں کتنا اثر ھوتا ھے --- یہ تماشا بھی دکھائیں گے تمہیں

    آہ میں کتنا اثر ھوتا ھے --- یہ تماشا بھی دکھائیں گے تمہیں
  12. ص

    کل تمہیں کوئی مصیبت بھی تو پڑ سکتی ہے

    واہ یہ بھی ہوسکتا ہے زندہ نہ رہوں اس کے بغیر اور تنہائی کی عادت بھی تو پڑ سکتی ہے
  13. ص

    عذابِ ذات پورا کردیا ہے

    بناتا توڑتا ہے یوں کہ اُس نے مرے دل کو گھروندا کر دیا ہے
  14. ص

    سودا بہار بےسپرِ جام و یار گزرے ہے - مرزا محمد رفیع سودا

    واہ گزر مِرا، ترے کوچے میں گو نہیں، نہ سہی مرے خیال میں تو لاکھ بار گزرے ہے
  15. ص

    کیا ڈھونڈتے ہیں جا کے ستاروں کے شہر میں -- خود جن پہ انکشاف نہیں اپنی ذات کا

    کیا ڈھونڈتے ہیں جا کے ستاروں کے شہر میں -- خود جن پہ انکشاف نہیں اپنی ذات کا
  16. ص

    تا عمر مجھے جینے کے آداب نہ آئے------

    تا عمر مجھے جینے کے آداب نہ آئے------
  17. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہیں یہ اپنی محبت کی انتہا تو نہیں کئی دنوں سے تیری یاد بھی نہیں آئی احمد راہی
  18. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بعض اوقات دل کی دنیا بھی آنکھ کے فیصلوں پہ چلتی ہے احسان دانش
Top