تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
زیرک
Post #8,401
نومبر 30، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانہ لگتا ہے
زیرک
Post #263
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پھول، بہار اور گلستان پر اشعار
اپنے سائے میں خار پالتے ہیں کتنی اونچی ہے ذات پھولوں کی
زیرک
Post #52
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
نئے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہتے ہیں کون سمجهے یہ اذیت مری الماری کی سعید شارق
زیرک
Post #8,398
نومبر 30، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اپنی منزِل کی طرف، اپنے نصیبے کی طرف ہم ہی تاخیر سے پہنچے، سو ٹھکانے سے گئے مبشر سعید
زیرک
Post #8,397
نومبر 30، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
درد بھی دیتا ہے دروازے پہ دستک دوشیؔ دل کی دھک دھک سے بھی خوابوں میں خلل پڑتا ہے رانا سعید دوشی
زیرک
Post #262
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
درد بھی دیتا ہے دروازے پہ دستک دوشیؔ دل کی دھک دھک سے بھی خوابوں میں خلل پڑتا ہے رانا سعید دوشی
زیرک
Post #1,105
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
درد بچہ تھا تو سو جاتا تھا تھپکی پہ مِری اب جواں ہے تو یہ آہوں کی غذا مانگتا ہے احمد حماد
زیرک
Post #8,396
نومبر 30، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
چاند پر اشعار
پھیلا ہوا ہے رات کی آنکھوں میں سوزِ ہجر مہتاب رُت میں چاند کا چہرہ اداس ہے
زیرک
Post #77
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
پھیلا ہوا ہے رات کی آنکھوں میں سوزِ ہجر مہتاب رُت میں چاند کا چہرہ اداس ہے
زیرک
Post #336
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
ہم سے بڑھائیے نہ رہ و رسم کہ ہم لوگ مل کر کریں اداس، بچھڑ کر کریں اداس
زیرک
Post #261
نومبر 30، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم سے بڑھائیے نہ رہ و رسم کہ ہم لوگ مل کر کریں اداس، بچھڑ کر کریں اداس
زیرک
Post #8,395
نومبر 30، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کسی نے برچھیاں ماریں کسی نے تیر مارے ہیں خدا رکھے انہیں یہ سب کرم فرما ہمارے ہیں
زیرک
Post #8,394
نومبر 29، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
تِیر پلٹے تو دل نہ زخمی ہو یہ ہنر بھی کمان میں رکھنا محسن نقوی
زیرک
Post #1,104
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تِیر پلٹے تو دل نہ زخمی ہو یہ ہنر بھی کمان میں رکھنا محسن نقوی
زیرک
Post #8,393
نومبر 29، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
چپ سمندرے لہر تے میں
چُپ سمندرے لہر تے میں فِر اِک چھوٹی بحر تے میں دل کمرہ اے تیرے لئی ہُن تُوں ایتھے ٹھہر، تے میں ویکھو کیہڑا جِتدا اے؟ گُھلدے پئے آں زہر تے میں شہر کِتے نہ ڈُب جاوے تاں بہنا واں نہر تے میں کَٹھے سجدہ کرنے آں رات دا پچھلا پہر تے میں تجمل کلیم
زیرک
لڑی
نومبر 29، 2018
جوابات: 0
فورم:
پنجابی فورم
کنیں مٹھا گھول دے
کنِیں مِٹھا گھول دے اج تے سجن بول دے دُکھڑے ویچن والیا سارا سودا تول دے تجمل کلیم
زیرک
لڑی
نومبر 29، 2018
جوابات: 0
فورم:
پنجابی فورم
" عشق " پر اشعار
عشق کچھ کھیل نہیں اے دل آرام طلب سیکھنا تھا تجھے وہ کام جو آسان ہوتا داغ دہلوی
زیرک
Post #178
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
عشق کچھ کھیل نہیں اے دل آرام طلب سیکھنا تھا تجھے وہ کام جو آسان ہوتا داغ دہلوی
زیرک
Post #1,103
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
سرد ہو سکتی نہیں ساجدؔ کبھی سینے کی آگ دل جلانے کو ملا ہے، یاد کا ایندھن مجھے اقبال ساجد
زیرک
Post #718
نومبر 29، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top