نتائج تلاش

  1. ربیع م

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    حيث يعتقد سكان أرخبيل سولو أن لابولابو كان من مسلما من شعب توسوك أو شعب سما-باجاو[1][2]. كما يعتقد البعض أن لابو لابو وهيومابون هما من أسسا سلطنة سيبو المسلمة؛ أو على الأقل كان لابو لابو هو من أسس سلطنة سولو في جزيرة سيبو بجانب راجا سيبو بموافقة هيومابون[3]. ^ Frank "Sulaiman" Tucci (2009)...
  2. ربیع م

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    :):):)
  3. ربیع م

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    ایسے بہت سے شواہد ہیں جن سے لاپو لاپو کا مسلمان ہونا ثابت ہوتا ہے ،محض اس وجہ سے کہ اہل ہسپانیہ نے لاپو لاپو اور اس کے جزیرے میں اسلام کا کوئی ذکر نہیں کیا کوئی پختہ دلیل نہیں۔ باقی لاپو لاپو کے اسلام کا مطلب یہ بھی نہیں کہ تمام اہل جزیرہ مسلمان تھے بلکہ جزیرہ کے اکثر باسیوں کی تعداد غیر مسلم تھی۔
  4. ربیع م

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)

    12 جمادی الاول سنان پاشا کی وفات: 12 جمادی الاول 996 ہجری بمطابق 9 اپریل 1588 مشہور عثمانی معمار سنان پاشا کی 98 سال کی عمر میں وفات جنہوں نے ترکی میں عثمانی دور کی مشہور یادگارعمارات تعمیر کیں۔ معاہدہ کوچک کناری: 12 جمادی الاول 1288 یجری بمطابق 21 جولائی 1774 روس اور سلطنت عثمانیہ کے...
  5. ربیع م

    غزہ!

    بہت عمدہ ماشاء اللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  6. ربیع م

    لباس کا المیہ

    آپ لازمی کچھ کروانا چاہتے ہیں؟ :) :) :)
  7. ربیع م

    لباس کا المیہ

    یہی واقعہ میں نے لطیفے کی شکل میں ملا نصیر الدین کے بارے میں سنا ہے کہ ایک دعوت پر معمولی کپڑے زیب تن کرکے گئے تو محافظین نے داخل نہ ہونے دیا اس کے بعد شاندار لباس پہن کر گئے تو نہایت عزت وتکریم کی گئی دعوت کے دوران جب لوگ کھانا کھانے لگے تو انھوں نے اپنی آستینیں کھانے کے برتنوں میں ڈبونی شروع...
  8. ربیع م

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    كورٹیز کو خدا سمجھنے والا واقعہ ماخذ اور یہاں دیکھئے: جبکہ لاپو لاپو: https://en.wikipedia.org/wiki/Lapu-Lapu اور یہاں جہاں تک لاپو لاپو کے مسلم ہونے کا تعلق ہے تو اگرچہ کچھ لوگوں نے اس میں اختلاف کیا ہے لیکن زیادہ قرائن اور شواہد اسی بات کے ہیں کہ وہ مسلم تھا ، عربی وکیپیڈیا میں اس کا مذہب...
  9. ربیع م

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    محترم @ arifkarim میرے پاس اردو لغت کی تنصیب کے دوران کمانڈ پرامپٹ یہاں آ کر رک گیا ہے؟ ونڈوز 10 اور 64 بٹ ہے ،x86اورx64 دونوں میں چلا کر دیکھا ہے۔
  10. ربیع م

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    ایک دلچسپ موازنہ ہسپانوی کورٹیز (Cortés)اپنے 500 جنگجوؤں کے ساتھ میکسیکو کے ساحل پر پہنچتا ہے اسے وہاں کے باسیوں کی جانب سے پوری مزاحمت کی توقع ہے مگر اس وقت حیرت کا جھٹکا لگتا ہے جب آزٹیک قوم کے لوگ اس کا والہانہ استقبال کرتے ہیں بلکہ اسے سونا چاندی اور قیمتی پتھروں کے تحائف پیش کئے جاتے...
  11. ربیع م

    لباس کا المیہ

    بہت زبردست
  12. ربیع م

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)

    11 جمادی الاول امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی وفات 11 جمادی الاول 150 ہجری بمطابق 14 جون 767 نعمان بن ثابت بن النعمان جو کہ ابو حنیفہ کے نام سے مشہور ہوئے ان کی وفات ہوئی یہ چار اماموں میں سے ایک اور حنفی مذہب کے بانی ہیں کوفہ میں پیدا ہوئے وہی پلے بڑھے اور تعلیم حاصل کی اپنے شیخ کی وفات کے...
  13. ربیع م

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ خوش آمدید! دروازہ تو بند رکھا ہے جی :) :) :)
  14. ربیع م

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    خوش آمدید! خوش آمدید!
  15. ربیع م

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)

    10 جمادی الاول معرکہ جمل: 10 جمادی الاول 36 ہجری بمطابق 4 نومبر 656 علی رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے خون کا انتقام لینے کا مطالبہ کرنے والی جماعت جن میں طلحہ زبیر اور عائشہ رضی اللہ عنہم اجمعین شامل تھے ان دونوں فریقین کے درمیان بصرہ کے قریب ایک جگہ جسے "الخریب" کا نام دیا جاتا ہے...
  16. ربیع م

    آج کادن تاریخ کے آئینہ میں (ہجری)

    9 جمادی الاول ملک شاہ بن الپ ارسلان کی پیدائش: 9 جمادی الاول 447 ہجری بمطابق 6 اگست 1055 ملک شاہ بن الپ ارسلان کی پیدائش یہ مملکت سلاجقہ کے نمایاں سلاطین میں سے تھے اپنے وزیر نظام الملک کی مدد سے مملکت کو ترقی خوشحالی کی عروج تک لیکر گئے ان کے عہد حکومت میں نظامی مدارس کا جال پھیل گیا جو کہ...
  17. ربیع م

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 51: غروبِ آفتاب

    تین دن قبل فیصل مسجد کے قریب غروب آفتاب کا منظر
  18. ربیع م

    تعارف محمد عزیر ندیم

    خوش آمديد !
  19. ربیع م

    ضبط غم ہاتھ سے چلا جائے

    بہت عمدہ ماشاءاللہ
Top